مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ 2013 میں مغربی افریقہ میں شروع ہونے والے آپریشن میں فرانس کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ Read more: DawnNews

بماکو: مالی میں شدت پسندوں سے نبردآزما فرانسیسی فوج کے دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے کم از کم 13 فوجی ہلاک ہو گئے۔فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایک مرتبہ پھر شدت پسندی کے خلاف جنگ کے اس پریشان کن پہلو کی جانب دنیا بھر کی توجہ مرکوز ہو گئی ہے جہاں صرف رواں ماہ کے دوران شدت پسندوں کی جانب سے مقامی فوج اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی کے ملازمین کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہوئے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے پیر کی شام رونما ہونے والے اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ...

فرانس کی وزیر دفاع فلورینس پارلے نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس پیٹ نہیں دکھائے گا، ہمیں اپنے یورپی اتحادیوں سے مکمل مدد مل رہی ہے اور ہم یورپ کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے اس اتحاد کا حصہ بنے ہیں۔ 2013 میں شمالی مالی کے اہم علاقوں پر شدت پسندوں نے قبضہ کر لیا تھا جس کے بعد فرانس کی فوج نے مقامی حکومت اور فوج کی معاونت کرتے ہوئے مداخلت کی تھی جس کے نتیجے یہ جنگجو صحرا کی جانب واپس لوٹنے پر مجبور ہو گئے تھے اور انہوں نے جنوبی مالی کی جانب توجہ مرکوز کر لی تھی۔2013 سے اب تک اس آپریشن میں 44 فرانسیسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Al Hamd ALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی:جنگجوؤں کیخلاف کارروائی کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13 فرانسیسی فوجی ہلاکمالی:جنگجوؤں کیخلاف کارروائی کے دوران ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،13 فرانسیسی فوجی ہلاک Mali Helicopter Crashed 13FrenchSoldiers Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آوارہ کتے بے قابو،مزید دو بچوں کو کاٹ لیا۔سندھ میں آوارہ کتے بے قابو،مزید دو بچوں کو کاٹ لیا۔ Sindh KotGhulamMohammad Children Dogs StrayDog Attack Injured MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP BBhuttoZardari AseefaBZ pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ،دو بچے ٹرین کی زد میں آگئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جامشورو:ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر،دو بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحقجامشورو:ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر،دو بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق Jamshoro RoadAccident Motorbike Truck Children Girls Family Deaths Sindh MinisterSindh MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں مزید اضافہwww.24newshd.tv پاکستان میں ڈیری فارم بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انوسٹر اس طرف غور کریں اور پورے ملک میں اس کو انڈسٹری کی طرح چلائیں ۔ دودھ کی سخت کمی ہے ملک میں اور بچوں کے لئے دودھ دستیاب نہیں ہے۔ ImranKhanPTI Asad_Umar MuradSaeedPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاککابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاک Read News Kabul UN BombBlast Killed mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »