امریکا کی دھمکیاں نظرانداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انقرہ میں ایف-16 اور دیگر طیارے ایس-400 کی آزمائش اور ترک آپریٹرز کی تربیت کے لیے میورتد ملٹری ایئربیس کے گرد موجود ہیں، رپورٹ مزید پڑھیں USA Turkey Russia DawnNews

انقرہ : ترکی نے امریکا کی جانب سے پابندیوں کی دھمکیوں کے باجود روسی ساختہ دفاعی نظام کی آزمائش شروع کردی۔

اب تک امریکا روسی دفاعی نظام کی خریداری پر دھمکی دی جانے والی پابندیاں عائد کرنے سے گریز کررہا ہے اور امریکی حکام نے کہا تھا کہ اگر ترکی ایس -400 کو فعال نہیں کرتا تو اسے چھوڑا جاسکتا ہے تاہم انقرہ نے اس پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔ انقرہ کے صوبائی گورنر کے دفتر کی جانب سے 24 نومبر کو اعلان کیا گیا تھا کہ ترک ایئر فورس کے ایف -16 اور دیگر طیارے 25 اور 26 نومبر کو ایک فضائی دفاعی نظام کی آزمائش کے لیے کم اور زیادہ بلندی پر انقرہ میں پرواز کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس ترک – امریکا تعلقات میں کشیدگی نے ترک لیرا کی قدر میں 30 فیصد کمی میں کردار ادا کیا۔علاوہ ازیں گزشتہ ہفتے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ترکی کو اس دفاعی نظام سے چھٹکارہ پانے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائیفائیڈ کی وبا، امریکا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیواشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی وبا پھیلنے پر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی اور وبا کے خاتمے کے لیے مدد کی بھی پیش کش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ووٹ کو عزت دو' حفیظ شیخ کی ن لیگ کے بیانیے کی حمایتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی اور وزیر اعظم کی کڑی تنقید ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیKhusray ! آگر بلاول کو یہ غلط فہمی ہے کہ سارے چوروں کے ساتھ گھوم پھر کے یہ سیاست سیکھ لے گا . واقعی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہے. اور برباد ہو جائے گا. بلاول بیٹا عقل کرو اور درست سمت کا انتخاب کرو.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیلپوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل PopeFrancis Demanded EndOfNuclearWeapons Nagasaki Pontifex
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »