سکھر میں کار کھمبے سے ٹکرا گئی، سندھ رینجرز کے2اہلکار جاں بحق,1 زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھر میں کار کھمبے سے ٹکرا گئی، سندھ رینجرز کے2اہلکار جاں بحق,1 زخمی Sukkur CarAccident SindhRangers Killed Rescued pid_gov MoIB_Official

سوار افراد کا تعلق سندھ رینجرز سے ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر سانگی کے قریب تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق اور ایک زخمی ہو

گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں ڈی ایس آر زاہد اور ڈی ایس آر فاروق شامل ہیں۔جبکہ زخمی کی شناخت ڈی ایس آر شفیع کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں کار بم دھماکے کے باعث 10 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوتل ابیض میں رواں ماہ یہ تیسرا کار بم دھماکا ہے Ina Lillaha hay wa inna illiahay rajioon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام، کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک، 25 زخمیشام میں ترک سرحد کے نزدیکی شہر تل ابیض میں کار کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک 25 زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمیامریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی USA CrudeOil Rates Fall Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاککابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاک Read News Kabul UN BombBlast Killed mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک دو سال میں ملکی حالات بہتر سمت میں ہوں گے: وزیر اعلیٰ پختونخواخیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ ایک دو سال میں ملکی حالات بہتر سمت میں ہوں گے، 5 سال میں سوات کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے۔ انشاء اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »