شائشتہ لودھی کس کرکٹر کی عدم شمولیت پر ناراض ہوگئیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائشتہ لودھی کس کرکٹر کی عدم شمولیت پر ناراض ہوگئیں؟ ARYNewsUrdu

معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کو ایشیا کپ میں شامل نہ کرنے پر ناراض ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے شائستہ لودھی نے کہا کہ ’شعیب ملک کا 2021 کا ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ شاندار رہا تھا۔‘ انہوں نے لکھا کہ شعیب ملک اسپنر کو اچھا کھیلتے ہیں اور میچ کے آخری اوور میں ان کی بیٹنگ شاندار ہوتی ہے۔‘ شائستہ لودھی نے لکھا کہ ‘شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کی 11 اننگز میں 30 سے زیادہ اسکور کیا، متحدہ عرب امارات کی کنڈیشنز اور پاکستان کے مڈل آرڈر کے مسائل دیکھتے ہوئے انہیں ایشیا کپ 2022 میں شامل نہ کرنا سمجھ سے باہر ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Not inyerested to know

سکندر_راجہ_استعفی_دو

Shoib malik

Shoaib malik🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاکپ شعیب ملک کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر شائستہ لودھی ’برا‘ مان گئیںکراچی (ویب ڈیسک) معروف میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کو ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا حصہ نہ بنانے پر بول پڑیں۔ شائستہ لودھی نے گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوح بٹ کس پاکستانی کرکٹر کے فین ہیں؟کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر نوح بٹ کو مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہلا رضا تھائی لینڈ جانے والی خواتین کی ہاکی ٹیم کی مینیجر مقرر، مگر یہ تقرری کس بنیاد پر ہوئی؟ - BBC News اردوپاکستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم آٹھ سے 15 اگست کے دوران تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ہونے والے انڈور ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ مگر سوشل میڈیا پر یہ بات زیادہ زیرِ بحث ہے کہ ٹیم کے ساتھ پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بطور ’مینیجر‘ کیوں جا رہی ہیں؟ It's happened only in Pakistan تم دے دو زرداری کو جو مرضی بن جاؤ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Nawaz Sharif Returns Pakistan? | Big Permission Granted? | Breaking NewsNawaz Sharif Returns Pakistan? | Big Permission Granted? | Breaking Newsnawazsharif Returnpakistan breakingnews bolnews Nawaz Sharif | Nawaz Sharif News ...
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

دو خونخوار جانوروں کی لڑائی میں فتح کس کی ہوئی؟شیر اور مگر مچھ ایسے جانور ہیں جن کے بارے میں طے کرنا مشکل ہے کہ کون زیادہ خطرناک ہے، لیکن اگر یہ دونوں جانور آپس میں بھڑ جائیں تو کیا ہوگا؟ PTI ki 😅 فتح زمین گرم کرنے والے🦮 کی ہوئی Inshah alah fateh nawaz sharif ki ho gi imran sirf jhoot bol sakta hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں، حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر عدالت اینٹی کرپشن حکام پر برہمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں۔ معذرت کیساتھ ہمارے ملک کے تو بڑے بڑے ججز بھی بدترین غلام رہے ہیں۔ کوئی سیاسی شخصیات کا تو کوئی پیسے کا۔۔۔۔ مسئلہ صرف اتنا ھے جسے جسکی گردن پتلی نظر آتی ھے اسے پکڑ لیتا ھے۔ جسکی گردن زیادہ موٹی ہوتی ھے تو اسکے خلاف بولتا بھی نہیں۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »