نوح بٹ کس پاکستانی کرکٹر کے فین ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر نوح بٹ کو مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے

بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر نوح بٹ کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسے سپر اسٹارز پر بہت زیادہ فخر ہے، ہمارے تمام ایتھلیٹس کو باقاعدہ اسٹرکچر، سپورٹ اور بہترین سہولیات کی ضرورت ہے۔

قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈ محمد حفیظ نے بھی نوح بٹ اور پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ جس کے جواب میں نوح بٹ نے بھی ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ حفیظ بھائی، میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں، حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ، آپ کے الفاظ میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز: قومی گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ نے سوشل میڈیا پر کیا بیان جاری کیا؟نوح بٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی 109 پلس ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اربوں روپوں کے بٹ کوائنز کچرے میں پھینکنے والا شخص تلاش کیلئے کیا کررہا ہے؟اس شخص نے 2013 میں بٹ کوائنز سے بھری ہار ڈڈرائیو کو غلطی سے پھینک دیا تھا اور اب اس کو تلاش کررہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیت لیابرمنگھم ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کامن ویلتھ گیمز 2022 میں  پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109 پلس ویٹ لفٹنگ میں مجموعی طور پر  405 کلو گرام  وزن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز:7 سال سے اس گیم کو جیتنے کی کوشش کررہا تھا نوح دستگیرکامن ویلتھ گیمز:7 سال سے اس گیم کو جیتنے کی کوشش کررہا تھا ،نوح دستگیر Read News CommonwealthGames2022 CommonwealthGames NoohDastgirButt Birmingham2022 Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر کی جیونیوز سے خصوصی گفتگونوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا ، انہوں نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھایا۔ congratulations
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں گولڈمیڈل جیتنے پر پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیربٹ کو مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں گولڈمیڈل جیتنے پر پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیربٹ کو مبارکباد Read News CommonwealthGames2022 CommonwealthGames NoohDastgirButt Birmingham2022 PElahiofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »