شہلا رضا تھائی لینڈ جانے والی خواتین کی ہاکی ٹیم کی مینیجر مقرر، مگر یہ تقرری کس بنیاد پر ہوئی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہلا رضا: پیپلز پارٹی کی رہنما اور سندھ کی صوبائی وزیر کو کس بنیاد پر خواتین کی ہاکی ٹیم کا مینیجر بنایا گیا؟

پاکستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم آٹھ سے 15 اگست کے دوران تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ہونے والے انڈور ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ مگر پاکستان میں سوشل میڈیا پر اس ٹورنامنٹ سے زیادہ یہ بات زیادہ زیرِ بحث ہے کہ ٹیم کے ساتھ پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بطور ’مینیجر‘ کیوں جا رہی ہیں؟

ادھر شہلا رضا نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ’مجھے جان کر خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مجھے مینیجر مقرر کیا ہے اور یہ اُن کی خواہش ہے کہ میں پاکستانی ٹیم کو بطور مینیجر لے کر جاؤں۔‘ اس ضمن میں صحافی عتیق الرحمن نے ٹویٹ کی کہ پاکستانی خواتین ہاکی ٹیم نے کبھی کلب میچ بھی نہیں کھیلا لیکن قومی ٹیم براہ راست انڈور ایشیا کپ کھیلنے جا رہی ہے۔ ’کروڑوں کے اخراجات کا ذمہ دار کون؟‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ منظور نظری ہے ۔ کوئی موقع نہ چھوڑنا کمائی کا۔ سرکاری مکان،سرکاری گاڑی اور سرکاری دورے۔ TA& DAنہ چھوڑنا۔ غریب ملک کی امیر مگر فقیر وزیر ۔

گھومنے پھرنے کے لئے سندھ کے عوام کے خرچہ پر اور کرپشن کے لیے

Rishwat kay tour par

Shameful just shameful

یہ جہاں بھی جائے گی جہالت لے کر جائے گی۔ یہ سیاستدان کیساتھ ایک جہالت کی پہاڑ ہے اس سے بہت اچھی عورتیں ہے جو اس سیٹ پر اس سے اچھا کام کر سکتی ہے ۔ Pakistan hai kuch be ho skta hai.

بنکاک کے ساحلوں پر دھوپ کے مزے اڑانے جا رہی ہے

کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہو سکتیں اس لئے

Free international tour

چوری

کیونکہ انہوں نے ورلڈکپ جیتا تھا منی لنڈرینگ کا

Its like making ambulance driver head of gynea ward . Ambulance driver has got experience while transferring pregnant women in his ambulance

بندی کا باہر گھومنے پھرنے کا دل کر رہا تھا وہ بھی بغیر اپنا خرچہ کئیے VIP کیطرح ۔۔ تو کوئی تو وجہ ہونی چاہئے تھی ساتھ جانے کے لئے😏

میں نے اسکا نام اسی وجہ سے پوری پلیت پارٹی رکھا ھے پی پی پی پوری پلیت پارٹی

اس کو اقرباء پروری کہتے ہیں باپ کی جاگیر سمجھتے ہیں ملک کو مگر کسی دن کسی سر پھرے نے انکی جاگیر چیر کر رکھ دینی ھے

For enjoy....

They don’t need any justification it’s feee tour it’s enough

اچھی پرفارمنس😎

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے BBhuttoZardari

🤣🤣🤣

آپ کو نہیں پتا؟؟ 1989 کے ورلڈ کپ میں آخری 5 سیکنڈز میں گول کیا تھا اس وقت کی کپتان شہلا نے، اور پاکستان کے لیئے ورلڈ کپ جیتا ، یہ بنیاد ہے

SyedaShehlaRaza Did you ever Played Hockey in behalf of any team even Sindh Women Hockey? IF not that just because you are a boot poslishi of Zardari, You have no right to be the manager of Women Hockey team. shame on you!

Personal mulazmat ka reward mila hai ese, nothing more.

Madari ki chaploosi ki bunyad pr aur dollars lekar jany pr

شوخیاں اور عوامی پیسے پر عیاشیاں، مار لوٹ میں نمبر 1 پارٹی

کچھ تو شرم کرو اب تو انٹرنیشل نیوز والے بھی بول رہے ہیں PPP_Org SaeedGhani1 BBhuttoZardari

Joke of the day 😆 😆 😆 like seriously.

یہ کام صرف اور صرف پیپلز پارٹی کے دور میں ہی ہوتا ہے۔ کرپٹ ترین جماعت بن چکی ہے یہ

انجوائے کرنے ۔۔۔۔ پی پی پی عوام کے پیسے کو باپ کی جاگیر سمجھتی

Well done job 👍👍👍👍

پرچی۔۔

عیاشی کی بنیاد پر

تم دے دو زرداری کو جو مرضی بن جاؤ

It's happened only in Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ 2022: پاکستانی ڈاکٹرز عالمی طبی ماہرین کی ٹیم میں شاملفٹبال ورلڈ کپ 2022: پاکستانی ڈاکٹرز عالمی طبی ماہرین کی ٹیم میں شامل arynewsurdu سنگاپور ہسپتال والے صحت کارڈ استمعال نہیں کر رہے ہیں کوئ بھائ مشورہ دے کہ ہم کونسے ادارے کو شکایت کریں مہربانی ہوگی ہماری رہنمائی کریں ہمارا چور نواز شریف انٹرنیشنل چو ایسوسی ایشن کا صدر ہے یہ کونسی بڑی بات ہے Khayal karna aisa na ho qatar ah k ye dr b bik jaye 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی دھمکی کام نہ آئی، امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر تائیوان پہنچ گئیںچین کے فائٹر طیاروں نے آبنائے تائیوان کو پار کر لیا ہے، چینی میڈیا کا دعویٰ ہاہاہا 😂😂😂😂😂😂😂 چائنہ پر پوری دنیا ہنس رہی ہے China SU-35 ready
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کی دھمکی کام نہ آئی امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر تائیوان پہنچ گئیںامریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی چین کی جانب سے سخت انتباہ کے باوجود تائیوان پہنچ گئیں۔فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ نینسی POTUS es news ko bhe 30 mint ho geya hai wo poch gy hai china ki sub drama bazi dhamki serf topi drama he tha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے پرویز الہٰی کی کابینہ کے 18 ارکان کے ناموں کی منظوری دیدیذرائع کے مطابق عمران خان کی منظور کی گئی پنجاب کابینہ میں تمام وزرا کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PervaizElahi official PunjabCabinet والے دل پر پتھر رکھ کے نیوز بریک کرتے ہوئے 🤣 ہاہاہا یہ تو چمڈکار ہوگیا۔ Imported fund namanzoor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اسپیکر کی تائیوان جانے والی فلائٹ سب سے زیادہ ٹریک کیوں کی گئی؟امریکی اسپیکر کے اس طیارے سے پورا ڈیٹا عام لوگوں کے لیے ٹرانسمٹ کیا جاتا رہا: فلائٹ ریڈار مزید پڑھیں: US China Taiwan NancyPelosi پیمپر لیک تھا کیونکہ چائنہ نے دھمکی دی ہوئی تھی وہ اس فلائٹ پر حملہ کریں گے جیو کو بہت افسوس ہے۔ امریکی ٹٹو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3500 روپے کی بڑی کمی ہوگئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »