فٹبال ورلڈ کپ 2022: پاکستانی ڈاکٹرز عالمی طبی ماہرین کی ٹیم میں شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فٹبال ورلڈ کپ 2022: پاکستانی ڈاکٹرز عالمی طبی ماہرین کی ٹیم میں شامل arynewsurdu

فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لیے عالمی طبی ماہرین کی ٹیم میں پاکستانی ڈاکٹرز بھی شامل کر دیے گئے، جو پاکستان کے لیے صحت کے شعبے میں بڑا عالمی اعزاز ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر خرم اکرم گھمن، ڈاکٹر اکرام، اور ڈاکٹر عابد کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے عالمی طبی ماہرین کی ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وبائی ماہرین قطر فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خدمات انجام دیں گے، اور قطری وزارت صحت کے ساتھ ملک کر کام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر قطر میں وبائی امراض کی سرویلنس اور ڈیٹا تیار کریں گے، اور ایونٹ کے دوران وبائی امراض کے سد باب کے لیے کام کریں گے۔خیال رہے کہ نومبر میں شروع ہونے والا فٹ بال 2022 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا ورلڈ کپ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khayal karna aisa na ho qatar ah k ye dr b bik jaye 😜

ہمارا چور نواز شریف انٹرنیشنل چو ایسوسی ایشن کا صدر ہے یہ کونسی بڑی بات ہے

سنگاپور ہسپتال والے صحت کارڈ استمعال نہیں کر رہے ہیں کوئ بھائ مشورہ دے کہ ہم کونسے ادارے کو شکایت کریں مہربانی ہوگی ہماری رہنمائی کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری گھاس سے بنی غذائی پیکنگ فٹبال ورلڈ کپ میں پیش - ایکسپریس اردوجسٹ ایٹ نامی کمپنی نے مکمل طور پر تلف ہونے والی غذائی پیکنگ کو یورو وومن فٹبال میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں چودھری شجاعت کیمپ کا ق لیگ ارکان سے رابطہ05:59 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب کابینہ میں ق لیگ کے ارکان کو شامل نہ کیے جانے کے بعد پرویز الہٰی کی وزارت اعلیٰ بھی خطرے میں پڑ گئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2022 کا شیڈول جاری، پہلا پاک بھارت میچ 28 اگست کو ہوگاایشیا کپ 2022 میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsIND AsiaCup2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری گھاس سے بنی غذائی پیکنگ فٹبال ورلڈ کپ میں پیش - ایکسپریس اردوجسٹ ایٹ نامی کمپنی نے مکمل طور پر تلف ہونے والی غذائی پیکنگ کو یورو وومن فٹبال میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں سنگین غلطیاں: پاکستانی کمپنی کی فنڈنگ کو فارن فنڈنگ ظاہر کردیاپیرمحل: الیکشن کمیشن نے فیصلے میں پاکستانی کمپنی کی فنڈنگ کو فارن فنڈنگ ظاہر کردیا، زین کاٹن پاکستانی شہری میاں اخترجاوید کی ملکیت ہے، follow me PTI fans۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد 2 گھنٹوں میں PTI کی آفیشل ویب سائٹ پر 30 ہزار ڈالرز کا چندہ جمع شکریہ اوورسیز ♥️♥️ قطری اگر لندن میں فلیٹ خرید دے تو وہ ٹھیک اور اوور سیز پاکستانی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرکے پیسے دے دیں تو وہ ممنوعہ😂😂😂 🤣🤣🤣 ro beta ro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر قانونی ٹیم طلب کرلی - ایکسپریس اردولیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی سیاسی حکمت عملی کا بھی جائزہ لے گی مزید پڑھئے: ExpressNews Good BanPTI قانونی ٹیم یا شیطان کے چیلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »