نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں، حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر عدالت اینٹی کرپشن حکام پر برہم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں، حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر عدالت اینٹی کرپشن حکام پر برہم arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔

اینٹی کرپشن حکام پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور اپوزیشن لیڈر کو گرفتارکرنے والے افسر کو عدالت نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے افسران کو تنبیہ کی کہ نوکری کریں، کسی کی غلامی نا کریں، جن کی غلامی کررہےہیں، وقت بدلنے پر وہ پہچانیں گے بھی نہیں ، اپنی نوکری کا خیال رکھیں،جو کچھ آپ کرریے ہیں وہ نوکری نہیں غلامی ہے۔

عدالت کا کہنا تھا کہ جس میٹنگ مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے اس کے منٹس پیش کریں، تفصیلی وجوہات اور شواہد جن کی بنیاد پر مقدمہ ہوا ہے وہ بھی پیش کی جائیں۔عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایسٹ اور جاموشورو سے بھی جواب طلب کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو گرفتار نہ کرنے پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معذرت کیساتھ ہمارے ملک کے تو بڑے بڑے ججز بھی بدترین غلام رہے ہیں۔ کوئی سیاسی شخصیات کا تو کوئی پیسے کا۔۔۔۔ مسئلہ صرف اتنا ھے جسے جسکی گردن پتلی نظر آتی ھے اسے پکڑ لیتا ھے۔ جسکی گردن زیادہ موٹی ہوتی ھے تو اسکے خلاف بولتا بھی نہیں۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی پر پابندی کی کارروائی کیلئے مُصِرفیصلے کے تناظر میں حکومت کو عمران خان کی تاحیات نااہلی کی کارروائی فوری شروع کرنی چاہیے، تحریک انصاف پر پابندی کی بھی کارروائی کرنی چاہیے: سربراہ پی ڈی ایم زبردست مولانا Ye bagherat isko to Molana kehna hi nahi chahiy sabse barha chor or America ka ghulam he ye iski apni koi hesyat ni he hamesha apozeeshan me hi raha he ye mulk ka sabse barha fitna Fasad he ye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیAasman se baten kr rahi kimaten.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نذیر چوہان کی گرفتاری، حنا پرویز کی عمران خان پر کڑی تنقیدنیازی نے اپنی اوقات دکھا دی، سیاسی انتقام شروع مگر ہم جھکنے والے نہیں: رہنما (ن) لیگ فارن فنڈنگ کیس کے ساتھ ساتھ والیم 10 بھی کھولا جائے. اوپن_والیم_10 لگتا ہے آج قرارداد جمع کروانی بھول گئی 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیزل مہنگا ہونے پر پر نور عالم خان مفتاح پر برس پڑےڈیزل مہنگاہونے پرپرنورعالم خان مفتاح پر برس پڑے قومی اسمبلی کےاجلاس میںچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اورپاکستان تحریک انصاف کےرکن نورعالم خان وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے Column ChShahidAjmal MiftahIsmail pmln_org NAofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : بینک جانے سے پہلے اس ہدایت پر لازمی عمل کریںسعودی عرب میں مقیم تمام ملکی اور غیر ملکیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے بینک کے معاملات نمٹانے کیلئے حکومتی ہدایات پر لازمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی میں الیکشن کمشنر اور اراکین پر عدم اعتماد کی قرارداد منظورکے پی اسمبلی میں الیکشن کمشنر اور اراکین پر عدم اعتماد کی قرارداد منظور arynewsurdu جب چوری نہیں کی تو گھبرانا کیا؟؟ Forigen funded fitna
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »