سی پیک کے تحت نوجوانوں کیلئےانٹرن شپ پروگرام کاآغاز کردیاگیا :عاصم باجوہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک کے تحت نوجوانوں کیلئےانٹرن شپ پروگرام کاآغاز کردیاگیا :عاصم باجوہ Read News AsimSBajwa InternshipProgram CPEC CathayPak

تحت نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمعاون خصوصی اورچیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے مرحلہ وار ٹویٹس میں کہا ہے کہ سی پیک انٹرن شپ پروگرام کی لانچنگ پر خوشی ہے، انسانی و سماجی ترقی ہماری ترجیح ہے، یہ کلی طور پر قومی منصوبہ اور نمومیں اضافہ کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساٹھ فیصد نوجوان آبادی، ملک کی ترقی کا پیش خیمہ

ہے اور نوجوان لیڈرزکے ذریعہ علاقائی معیشتوں کے مقابلہ میں بھرپورپیداوارحاصل کی جا سکتی ہے۔ چیئرمین سی پیک عاصم باجوہ نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو اختیارات سونپ کر نوجوان قیادت کو ترقی دی جارہی ہے۔ انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو 3ماہ کی مخصوص انٹرن شپ کی پیشکش کر رہے ہیں، اس سلسلے کا پہلی انٹرن شپ کا بروشر جاری کردیا گیا ہے۔انٹرن شپ پروگرام میں تمام اہل پاکستانی درخواست دے سکتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا: عاصم سلیم باجوہلاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار CPEC ExpressedSatisfaction Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار Read News CPEC Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان - ایکسپریس اردویہ ایک جامع قومی منصوبہ ہےتمام اہل پاکستانی اس میں اپلائی کر سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک کے دوسرے مرحلے پر کام جاریسی پیک کے دوسرے مرحلے پر کام جاری ہے ، موجودہ وقت میں 3 شعبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق فیصل آباد میں پہلے اقتصادی زون کا افتتاح
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »