سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا: عاصم سلیم باجوہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ انٹرن شپ کے آغاز پر خوشی ہے، یہ قومی منصوبہ اور نمو میں اضافے کا باعث ہے، انسانی و سماجی ترقی ہماری ترجیح ہے، 60 فیصد نوجوان آبادی، ملک کی ترقی کا پیش خیمہ ہے۔.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ انٹرن شپ کے آغاز پر خوشی ہے، یہ قومی منصوبہ اور نمو میں اضافے کا باعث ہے، انسانی و سماجی ترقی ہماری ترجیح ہے، 60 فیصد نوجوان آبادی، ملک کی ترقی کا پیش خیمہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے تحت نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان - ایکسپریس اردویہ ایک جامع قومی منصوبہ ہےتمام اہل پاکستانی اس میں اپلائی کر سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار CPEC ExpressedSatisfaction Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار Read News CPEC Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے اثرات ہر پاکستانی تک پہنچیں گے،عاصم سلیم باجوہپاک چین اقتصادی راہداری )سی پیک( اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل )ر( عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کے اثرات ہر پاکستانی تک پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CPEC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے دوسرے مرحلے پر کام جاریسی پیک کے دوسرے مرحلے پر کام جاری ہے ، موجودہ وقت میں 3 شعبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق فیصل آباد میں پہلے اقتصادی زون کا افتتاح
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »