سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار CPEC ExpressedSatisfaction Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں کابینہ کی کمیٹی نے اقتصادی راہداری سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارکیاہے۔

کمیٹی کااجلاس اسلا م آباد میں منصوبہ بندی کے وزیراسدعمرکی صدارت میں ہوا جس میں چین پاکستان اقصادی راہداری کے منصوبوں میں پیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔ اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کمیٹی کوملک بھرمیں سی پیک کے تحت جاری مختلف منصوبوں پرکام کی رفتار سے آگاہ کیا۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ متعلقہ وزارتوں کے حکام نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پرکام تیزکرنے کے اپنے پختہ عزم کااعادہ کیاہے۔اسدعمرنے اپنے متعدد ٹوئیٹس پیغامات میں کہاکہ کابینہ کمیٹی نے مالی سال دوہزارانیس۔بیس کے دوران اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں کاجائزہ لیا۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کے پیداواری شعبے میں ایک ہزارنوسواَسی میگاواٹ صلاحیت کے حامل دومنصوبے شروع کئے گئے جبکہ مزید ایک منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا۔ اسی طرح اٹھارہ سو میگاواٹ صلاحیت کے دوپن بجلی منصوبوں کے لئے نرم شرائط کے تحت دومعاہدوں پردستخط ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی کا سی پیک ترقی کی رفتار پر اظہارِ اطمیناناسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی نے ملک بھر میں سی پیک پراجیکٹ کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تربت: طالب علم حیات بلوچ کا مبینہ قتل، ایف سی اہلکار حراست میں - BBC News اردوصوبہ بلوچستان کے ضلع تربت کی پولیس کے مطابق طالب علم حیات بلوچ کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں پیراملٹری فورس فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر میں مگر مچھ کمسن بچی کو ایک ہی وار میں نگل گیاسکھر: (دنیا نیوز) سکھر میں ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر مگر مچھ کمسن بچی کو نگل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تربت میں چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں 1 شخص جاں بحق - ایکسپریس اردومستونگ بازار میں دکان پر دستی بم حملے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے اسکولوں میں بڑی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا انکشافبلوچستان کے اسکولوں میں بڑی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »