پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی کا سی پیک ترقی کی رفتار پر اظہارِ اطمینان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کی کابینہ کمیٹی نے ملک بھر میں سی پیک پراجیکٹ کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

کابینہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس کے دوران دس وفاقی وزراء نے شرکت کی۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے شرکاء کو ملک بھر میں جاری سی پیک منصوبوں پر بریفنگ دی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی کو سی پیک کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وزیر منصوبہ بندی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی کو سی پیک کے حوالے سے بریفنگ دی۔ 10 وفاقی وزراء اور سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔ فورم نے سی پیک ترقی کی رفتار پر اظہارِ اطمینان کیا اور متعلقہ وزارتوں کی جانب سے سی پیک کو تیز تر کرنے کے حوالے سے مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کی افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت کی تعریف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کی تعمیر و مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہکراچی کے انفرااسٹریکچر کی مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی روزویلٹ ہوٹل کیلئےمالی پیکج کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی کی روزویلٹ ہوٹل کیلئے مالی پیکج کی منظوری پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال:فیاض الحسن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »