چترال برفانی جھیلیں پھٹنے کا سلسلہ جاریمحکمہ موسمیات کا الرٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چترال ،برفانی جھیلیں پھٹنے کا سلسلہ جاری،محکمہ موسمیات کا الرٹ Chitral Glaciers Alert MeteorologicalDepartment pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice

اداروں کو الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے سے برفانی جھیلیں پھٹنے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ، ہنزہ، بگروٹ، نگر اور یاسین ویلی میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوگا۔میٹ آفس کے مطابق

درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئیرز کے پگھلنے کا عمل تیز ہوجائیگاجبکہ 17 گست کو ہونے والی بارش سے برفانی جھیلیں پھٹ سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات نے ہنزہ، نگر، بگروٹ اور یاسین ویلی کے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے شعبوں پر کام کرنے کی ضرورت، سی پیک کا فوکس زراعت پر ہوگا، اسدعمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف کورٹ کا گلگت بلتستان الیکشن تین ماہ کے اندر کروانے کا حکمگلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف کورٹ نے گلگت بلتستان الیکشن تین ماہ کے اندر کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز کا فواد عالم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار - ایکسپریس اردوفواد عالم کے پاس 11 سال بعد ٹیم میں جگہ بنانے کا سنہری موقع ہے، محمد یوسف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نفسیاتی مرض کا شکار ہو چکی ہوں: لیڈی گاگا کا انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں جس کے لیے باقاعدگی سے ادویات لیتی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

15اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان، سعید غنی کا بڑا اہم بیان سامنے آگیاکراچی : صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کے نجی اسکولز کی ایسوسی ایشن کے اعلان سے بچوں اور والدین میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نفسیاتی مرض کا شکار ہو چکی ہوں: لیڈی گاگا کا انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں جس کے لیے باقاعدگی سے ادویات لیتی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »