نفسیاتی مرض کا شکار ہو چکی ہوں: لیڈی گاگا کا انکشاف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں جس کے لیے باقاعدگی سے ادویات لیتی ہیں۔

اپنے ایک انٹرویو میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دماغ کو ہمیشہ قابو کرنے میں ناکام رہتی ہوں، جب کوئی بات ان کے مزاج کے خلاف ہو تو اُس کے بعد جو حالت ہوتی ہے وہ ان کے خود کے بس میں نہیں ہوتی۔

لیڈی گاگا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میں ڈاکٹر سے اپنی دماغی بیماری کا علاج بھی کرا رہی ہوں، مجھے کبھی بھیکسی بھی بات پر اس قدر غصہ آتا ہے کہ پھر اپنا آپ بھی یاد نہیں رہتا اور اُس وقت میں کچھ بھی کرسکتی ہوں۔ امریکی گلوکارہ کا کہنا تھا کہ ادویات کھانے سے مجھے بہت زیادہ افاقہ ہوا مگر ابھی بھی صورت حال قابو میں نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ایک بار نفسیاتی بیماریوں کے حوالے سے گانا لکھنے کا ارادہ کیا، مگر جب بیٹھی تو پھر دماغ آپے سے باہر ہوگیا اور کچھ بھی سمجھ نہیں آیا جس کے بعد مجھے دوا کھا کر سونا پڑا تھا۔ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں جانتی ہوں کہ میرا اعتراف مداحوں اور میرے مستقبل کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، مگر اب وقت ہے کہ سب کو بتا دوں کیونکہ میں بھی انسان ہوں، بعض اوقات میرا دماغ بھی بالکل بند ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس برطانوی معیشت کو لے بیٹھا، ملک کساد بازاری کا شکارملک میں بیروزگاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، صرف جون کے مہینے میں 1 لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذہنی دباﺅ کا شکار رہنے والی حاملہ خواتین کے بچے پیدائش کے بعد کس مشکل کا شکار ہوجاتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وارننگ دے دیاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی شخص کے جارح مزاج اور غصیلا ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم نئی تحقیق میں کینیڈا کے سائنسدانوں نے اس کی ایک اور حیران کن وجہ بتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی وکٹ گِر گئی، شان بنے اینڈرسن کی سوئنگ کا شکار - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ میچ جمعرات سے ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے اور پاکستان نے سیریز میں ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غذائی قلت کا شکار بچوں اور ماؤں کے لیے خصوصی پروگراموزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ایک خصوصی غذا کے حوالے سے پروگرام بنایا گیا ہے جس کے تحت غذائی قلت کا شکار بچوں اور ماؤں کو غذائی ڈبے دیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: تفریح کے لیے جانے والے 4 نوجوان المناک حادثے کا شکارسعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری میں سعودی شہری دفاع کے اہلکاروں نے چٹان کے نیچے سے لاپتہ 4 سعودی نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہےعثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوجوانوں کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »