سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے، چیئرمین سی پیک | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CPEC AsimSaleemBajwa

اسلام آباد: سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک انٹرن شپ کے آغاز پر خوشی ہے۔ یہ کلی طور پر قومی منصوبہ اور نمو میں اضافے کا باعث ہے۔انسانی و سماجی ترقی ہماری ترجیح ہے۔نوجوانوں کو تین ماہ کی مخصوص انٹرن شپ کی پیشکش کر رہے ہیں۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کاآغازکردیا گیا ہے، انٹرن شپ کےآغاز پر خوشی ہے، یہ قومی منصوبہ اور نمو میں اضافے کا باعث ہے، انسانی و سماجی ترقی ہماری ترجیح ہے، 60 فیصد نوجوان آبادی، ملک کی ترقی کا پیش خیمہ ہے۔

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کواختیارات سونپ کرنوجوان قیادت کوترقی دی جارہی ہے، نوجوانوں کو3ماہ کی مخصوص انٹرن شپ کی پیشکش کر رہے ہیں، پہلی انٹرن شپ کا بروشرجاری کردیا گیا ہے، انٹرن شپ پروگرام میں تمام اہل پاکستانی اپلائی کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے تحت نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان - ایکسپریس اردویہ ایک جامع قومی منصوبہ ہےتمام اہل پاکستانی اس میں اپلائی کر سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار CPEC ExpressedSatisfaction Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار Read News CPEC Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا: عاصم سلیم باجوہلاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت نوجوانوں کیلئےانٹرن شپ پروگرام کاآغاز کردیاگیا :عاصم باجوہسی پیک کے تحت نوجوانوں کیلئےانٹرن شپ پروگرام کاآغاز کردیاگیا :عاصم باجوہ Read News AsimSBajwa InternshipProgram CPEC CathayPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »