سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح,پاک چین دوستی دنیا کے لیے مثال ہے:شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح,پاک چین دوستی دنیا کے لیے مثال ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi CPEC China ForeignOfficePk CPEC_Official CPEC_gov_pk pid_gov SMQureshiPTI MoIB_Official

ہے، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ معاشی بہتری کے لیے اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔اسلام آباد میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے، مشترکہ تعاون سے دونوں ممالک آگے بڑھیں گے۔وزیرخارجہ نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ معاشی بہتری کے لیے اہم

ذریعہ ثابت ہوگا، پائیدار ترقی کے لیے نجی شعبوں کی شراکت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک باہمی شراکت سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی دنیا کیلئے مثال ہے،پائیدار ترقی کیلئے نجی شعبہ کی شراکت ضروری ہے، پاکستان اور چین باہمی شراکت سے آگے بڑھ رہے ہیں، سی پیک کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی سی بی کے بڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، روزمرہ کے کام ٹھپکرکٹ بورڈ تباہی کے دہانے پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani SubhanAhmed WasimKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حسن نواز کے فلیٹ میں نوازشریف کے لیے کمرہ مخصوصحسن نواز کے فلیٹ میں نوازشریف کے لیے کمرہ مخصوص تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عوام نے عمران خان کو ووٹ ہی کرپشن کے خاتمے کے لیے دیا تھا، اسد عمرعوام نے عمران خان کو ووٹ ہی کرپشن کے خاتمے کے لیے دیا تھا، اسد عمر Read News Asad_Umar PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI Corruption PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی علاج کے لیے بیرونِ ملک روانگی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »