نواز شریف کی علاج کے لیے بیرونِ ملک روانگی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نواز شریف کی بیماری سے لے کر بیرونِ ملک روانگی کی اجازت ملنے تک کا مکمل احوال۔ Lahore PMLN NawazSharif PTIGovernment ECL DawnNews مزید پڑھیں:

ان کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹر محمود ایاز نے بتایا تھا کہ نواز شریف کی طبیعت میں بہتری ہے تاہم پلیٹلیٹس میں بار بار کمی کے دیگر اسباب جاننے کے لیے جینٹیک ٹیسٹ ضروری ہیں جو پاکستان میں ممکن نہیں، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ نواز شریف بیرون ملک سفر کرسکتے ہیں۔

انتظامی تاخیر کے سبب حکومت نے ان کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جس کے باعث بیرونِ ملک روانگی کے تمام تر انتظامات ہونے کے باوجود نواز شریف 10 نومبر کوبعدازاں 11 نومبر کو وزارت داخلہ کے پاس تفصیلی رپورٹ پیش کی گئ اور اس ہی دن نوٹس جاری کیا گیا، 12 تاریخ کو کابینہ کو بریفنگ دی اور انہیں ساری تفصیلات سے آگاہ کیا۔دینے کا اعلان کیا جس کے تحت روانگی سے قبل انہیں 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈز جمع کروانے تھے۔کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے علاج کیلئے لندن روانگی کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردونوازشریف کو لندن لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر،ڈاکٹر پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت تمام سہولیات موجود ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی'' مجھے کیوں نکالا ''کی گردان اب ختم ہو جائے گی:فردوس عاشقنوازشریف کی''مجھے کیوں نکالا''کی گردان اب ختم ہو جائے گی:فردوس عاشق Pakistan NawazSharif FirdousAshiqAwan MujhyKyunNikala LahoreHighCourt Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوحکومت کی اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی، صدر مسلم لیگ (ن) کرپشن کے ساتھ ساتھ کافی سارےمیشن تھے ان کےپاس ، اب آپ کے ذمہ نہ جانےکونسا میشن ہےوقت ہی بتائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حفیظ کے بعد شاہد آفریدی بھی نواز شریف کی بیماری پر بول پڑےحفیظ کے بعد شاہد آفریدی بھی نواز شریف کی بیماری پر بول پڑے SAfridiOfficial NawazSharif PMLN MaryamNSharif Marriyum_A PTIofficial pmln_org Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »