سی ایس ایس کے امتحانات میں کامیابی کی شرح صرف 2.56 فیصد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ایکسپریس نیوزکے مطابق مقابلے کے تحریری امتحان کے نتائج میں بہتری کے لئے کی گئی تمام اصلاحات ناکام ہوگئی ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سی ایس ایس کے امتحانات برائے 2019 میں ساڑھے 14 ہزار امیدواروں میں سے صرف 372 امیدوار ہی کامیاب ہوسکے۔

سی ایس ایس کے امتحانات برائے 2019 کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق امتحانات میں 23 ہزار 403 امیدواروں نے اپلائی کیا تھا جب کہ 14 ہزار 521 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا، تاہم صرف 372 امیدوار ہی کامیابی حاصل کر سکے، اور امتحان کے نتائج کی شرح 2 اعشاریہ 56 فیصد رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کامیاب امیدواروں کے انتہائی کم تناسب کی وجہ سے حکومت نے سی ایس ایس امیدواروں کی امتحانات سے قبل اسکریننگ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان پہلے ہی دے چکے ہیں، اسکریننگ ٹیسٹ کا حتمی فیصلہ کابینہ بہت جلد کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی عمران خان کی غلطی ہے۔اس نے چیٹنگ نہیں کرنے دی۔ illiterate nation Hypocrites deservethiss

Tiktok k asraat

جب سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھایا کچھ اور جائے گا اور سرکاری نوکری کیلئے امتحان میں کچھ اور پوچھا جائے گا تو ایسا ہی رزلٹ آئے گا۔ پاکستان وہ ملک ھے جہاں اب تک یہ فیصلہ ہی نہیں ہوا کہ قوم کو کیا کیا سکھایا جائے اور معاشرہ کن ستونوں پر پروان چڑھے گا۔ کیا یہ فیصلہ مشکل ھے؟

کامیاب ہونے والے بھی اتنے فیصد ہی کارکردگی دکھاتے ہیں

بوسیدہ سسٹم سے رزلٹ بھی بوسیدہ ہی نکلے گا

Very discouraging.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ میں عملی شرکت یا صرف بیان بازی؟نواز شریف آج فیصلہ سنائیں گےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وادی: بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز میں داخل، کشمیری گھروں میں قید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میں نے کبھی زندگی میں ہیروئن نہیں دیکھی، رانا ثناءشہریار آفریدی کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، رانا ثنا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیشکولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیش Colombia FormerPresident AlvaroUribe SupremeCourt Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، ڈاکٹرعارف علویلاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، امید ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر واپس آئے گی۔ Or koi kam ni ha bs pesse kam zya ha kam kya ha president ka tax ka pese ka zya ha Ap dharnya ko bhi dekhu khush huna
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا مشرقِ اوسط میں جنگ میں الجھنابدترین فیصلہ تھا:صدر ٹرمپامریکا کا مشرقِ اوسط میں جنگ میں الجھنابدترین فیصلہ تھا:صدر ٹرمپ DonaldTrump US MiddleEast DecisiveDecision War realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »