پاکستان برطانوی شاہی جوڑے کے دورے کامنتظر ہے، وزیرخارجہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان برطانوی شاہی جوڑے کے دورے کامنتظر ہے، وزیرخارجہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر کی وزارت خارجہ میں ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

وزیر خارجہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات ہوئی شاہ محمود قریشی نے برطانیہ سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا، بولے پاکستان برطانوی شاہی جوڑے کے دورے کا منتظر ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر کی وزارت خارجہ میں ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال جبکہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو محصور کررکھا ہے، مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں، برطانیہ سمیت عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی ظلم و جبر سے نجات دلانے کے لیے موثر کردار ادا...

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی پاکستان آمد کا انتظار ہے، اس حوالے سے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات بھی بتا دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ ہمارے مہمان ہیں ہم انہیں اپنے بارے میں اپنی سوسائٹی کے بارے میں اپنے طور طریقے کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے،ملک کے کچھ خوبصورت حصے انہیں دکھائیں گے۔

وزیر خارجہ اور ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانوی شاہی خاندان کو پاکستان میں بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، شاہی جوڑے کے دورے سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشیبرطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov SMQureshiPTI pid_gov برٹش غلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشیبرطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshi British IndiaOccupiedKashmir UN HighCommissionerThomasDrews Islamabad PrinceHarry KateMiddleton SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official TomDrewUK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاںبرطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھی جائیگابرطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، اس دوران شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ سیاسی قائدین سے ملاقاتوں کے ساتھ کئی تقاریب میں شرکت بھی کریں گے پڑھیے 33vania کی رپورٹ 33vania Well come to Pakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو رات 9 بجے اسلام آباد پہنچے گا،سفارتی ذرائعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو رات 9 بجے اسلام آباد پہنچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کا دورہ پاکستان لیکن کیا ان کے بچے ساتھ آئیں گے یا نہیں؟ پتہ چل گیالندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ماہ پاکستان دورے پر شاہی جوڑا اپنے ساتھ مدرسے کے بچے لارہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »