بھارت میں 7 سَروں والے سانپ کی جِلد کے چرچے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں 7 سَروں والے سانپ کی جِلد کے چرچے India

گرد کے دیہات سے بڑی تعداد میں لوگ اس عجیب و غریب سانپ کی جلد دیکھنے مریگودانا پہنچے اور بہت سے لوگوں نے تو ہندو اعتقادات کے مطابق سانپ کی جلد کے ارد گرد پوجا بھی کی۔گاؤں کے ایک شہری نے بتایا کہ 6 ماہ پہلے بھی اسی طرح کی ایک جلد یہاں سے ملی تھی اور آج بھی مندر کے بالکل قریب سے سانپ کی جلد برآمد ہوئی ہے جس کا مطلب ہے کہ اس جگہ کو خاص طاقت حاصل ہے۔دوسری جانب سانپ پر تحقیق کرنے

والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے، ابھی تک دنیا میں صرف دو سَروں والے سانپ ریکارڈ پر موجود ہیں اور وہ بھی بہت ہی کم ہیں، جیسے انسانوں میں دو سَروں والے بچے پیدا ہوتے ہیں، دو سَروں والے سانپ کا بھی یہی معاملہ ہے۔سائنس کے مطابق ریپٹائلز میں جلد تبدیل کرنے کے مرحلے کو اکڈیسس کہتے ہیں اور عموماً سانپ اپنی پرانی جلد پر پڑنے والے کیڑے مکوڑوں سے جان چھڑانے کے لیے ایسا کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں 7 سَروں والے سانپ کی جِلد کے چرچےبھارت میں 7 سَروں والے سانپ کی جِلد کے چرچے India KarnatakaVillagers SevenHeadedSnakeSkin Research
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”دنیا کے آدھے مزدور بے روزگار ہونے والے ہیں“ خطرے کی گھنٹی بج گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس کے متعلق عالمی ماہرین کافی عرصے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، پولیس آفیسر کے سر پر جوئیں تلاش کرنے والے بندر کی ویڈیو وائرلبھارت کی ریاست اترپردیش کے تھانے میں بندر نے انٹری دی اور 20 منٹ تک پولیس آفیسر کے سر پر بیٹھ کر جوئیں تلاش کرتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ان کی پہلے ہی مت ماری گٸی ہے تو ان کی جوٸیں بھی مار رہا ہے پھر یہ ہم سے لڑتے وقت کیا ماریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سنیے کیپٹن صفدر کی زبانی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China America ChineseCompanies Technology ImposedRestrictions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »