میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، ڈاکٹرعارف علوی

میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، ڈاکٹرعارف علوی مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu

9.10.2019

میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، ڈاکٹرعارف علوی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، امید ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر واپس آئے گی۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ رمیز راجہ بھی موجود تھے، صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کی تعداد بہت زیادہ ہے، کرکٹ کا پاکستان میں نہ ہونا ان کے ساتھ زیادتی تھی۔

speaks about the buzz at Lahore’s Gaddafi Stadium and reflects on Sri Lanka’s tour of the country.

مزید پڑھ: ARY News Urdu

Ap dharnya ko bhi dekhu khush huna Or koi kam ni ha bs pesse kam zya ha kam kya ha president ka tax ka pese ka zya ha

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-ایسا کرکٹ میچ لاہور کو کتنے میں پڑتا ہے؟'عقل نام کی چیز ہماری ریاست کے قریب کبھی پھٹکی ہے؟ ایسے ایک کرکٹ تماشے کا کیا فائدہ جس سے آدھا لاہور مشکلات میں پڑ جائے۔ سڑکیں بند، ٹریفک بلاک، عام آدمی خوار، پوری پولیس سکیورٹی پہ لگی ہوئی اور ساتھ فوج کی بھی معاونت' پڑھیے ایاز امیر کا مکمل کالم

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے

کراچی: دوران کرکٹ میچ امپائر دل کا دورہ پڑنے سے چل بساESPNcricinfo Sad اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے

چالیس سال بعد ایرنی خواتین کو سٹیڈیم میں جا کر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازتچالیس سال بعد ایرنی خواتین کو سٹیڈیم میں جا کر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت Iran IranianWomen Football Stadium MatchWatching Iran FootballMatch JZarif HassanRouhani FIFAcom TeamMelliIran

40 سال بعد ایرانی خواتین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئیبہت اچھی بات ہے Seriously ye log to phr apni lrkiyo ko prney b ni bejte ho gy...

سری لنکا رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامند - Sport - Dawn News

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 اکتوبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

’کسی بھی جج کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ نہیں ہونا چاہیے‘

اگلا خبر

سری لنکا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا - ایکسپریس اردو