سینیٹ اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ یوسف رضا گیلانی نے خود وجہ بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کے اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ انہوں نے خود ہی وجہ بتادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کے اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ انہوں نے خود ہی وجہ بتادی۔

جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ رات کو ایک بجے ایجنڈا جاری ہوا لیکن مجھے نہیں ملا۔اپوزیشن لیڈر نے سینیٹ اجلاس کی آج کی کارروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں بریک کے دوران آزاد گروپ سے حکومت نے مذاکرات کیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کے آزاد گروپ کو ملانے کے بعد بھی نمبر پورے نہ ہوئے، جب حکومت کے نمبر پورے نہ ہوئے تو چیئرمین سینیٹ نے خود ووٹ دیا۔

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ دلاور خان گروپ کے ارکان کو بھی میں نے ہی اجلاس میں شرکت کے لیے کہا، گروپ اجلاس کی بریک تک ہمارے ساتھ تھا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ تو مجبوریاں رہی ہو نگی -- یوں تو کوئی بے وفا نہیں ہو تا- ایک سابق وزیر اعظم کی یہ مجبوری شائد ایک انتہائی عظیم تر عوامی اور قومی تقاضے اور مفاد سے زیادہ بڑی بھی ہو سکتی ہے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا -سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر زرقہ کی آکسیجن سلنڈر کیساتھ سینیٹ اجلاس میں شرکتسینیٹ کے اجلاس میں کئی سینیٹرز کورونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے اور کئی نجی مصروفیات کے باعث شریک نہیں ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقہ طبیعت خرابی کے باعث ایوان میں آکسیجن سلنڈر کے ساتھ آئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظورکرلیاسینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظور کرلیا ۔بل کے حق میں 44جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ کم 43ووٹ پڑ ے ہیں MIshaqDar50
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو شکست حکومت نے سینیٹ سے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرالیا12:20 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ نے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے حق میں 42   اور مخالفت میں 43  ووٹ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »