سینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظورکرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظور کرلیا ۔بل کے حق میں 44جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ کم 43ووٹ پڑ ے ہیں

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئر مین سینیٹ کی زیر صدار ہوا۔اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین نے بل پیش کیا ۔اپوزیشن ارکان نے بل کی مخالفت کی اور ہنگامہ

ارائی کی ،ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں ۔بل کیخلاف اپوزیشن نے چیئر مین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراو بھی کیا اس سب کے باوجود سینٹ سے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظور ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MIshaqDar50

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا -سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور - ایکسپریس اردوبل کے حق میں 44 اور مخالفت میں 43 ووٹ ڈالے گئے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ پوری قوم کو مبارک هو الحمدالله جو بل پاس هوا اسے قوم ترقی کے راہ پر گامزن ھونگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: حکومت ایک ووٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے میں کامیاباور آج اپوزیشن کا بھوسڑا نکل گیا betterpakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیابھارت نے پاکستان کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ضابطہ فوجداری: وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیاسپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی: وزارت قانون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »