سینیٹ کی سیٹ پر شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاغذات نامزدگی اے این پی کے امیدوار امیر زادہ کی جانب سے چیلنج کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

خیبرپختون خوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیے گئے، کاغذات نامزدگی اے این پی کے امیدوار امیر زادہ کی جانب سے چیلنج کیے گئے۔

اے این پی کے امید وار امیر زادہ نے ریٹرنگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ شوکت ترین مردان کے رہائشی نہیں ہیں اور نہ ہی الیکٹورل رول میں رجسٹرڈ ہیں کاغذات نامزدگی کے ساتھ جو الیکٹورل رول جمع ہے وہ بھی سرٹیفائیڈ نہیں ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ شوکت ترین مردان کے ووٹر ہی نہیں تو کیسے اس حلقے سے سینیٹ کی سیٹ پر الیکشن لڑسکتے ہیں؟ اس لیے شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے ریٹرنگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔جنوبی افریقہ کے 3 بڑے کھلاڑیوں کی واپسیبھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شادی کی تقریبات جنید صفدر کی اہلیہ اور والدہ کے ہمراہ نئی تصویر سامنے آ گئیلاہور (ویب ڈیسک)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق جنید صفدر کا ولیمہ 17
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاشق کی ڈرامائی انٹری؛ دلہا کے سامنے دلہن کی مانگ سندور سے بھر دی - ایکسپریس اردودلہا منہ دیکھتا رہ گیا اور عاشق اپنا کام دکھا گیا i dont know why Express news is soo impress with Indian News.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملٹی ملین ڈالر سیڈ راؤنڈ کے بعد ریٹیلرز کی سہولت کیلئے برانڈورس کی Chikoo ایپ لانچملٹی ملین ڈالر سیڈ راؤنڈ کے بعد ریٹیلرز کی سہولت کیلئے BrandverseG کی GetChikoo ایپ لانچ DailyJang Ecommerce retailers
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار - ایکسپریس اردونجیب رزاق پرمنی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات بھی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »