بیٹے کی میت دیکھ کر پریانتھا کی والدہ غم سے نڈھال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو میں ان کے گھر پہنچادی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آگئے، بائیو میٹرک مشین ڈیٹا کے مطابق واقعے کے وقت فیکٹری میں 2 ہزار ورکرز تھے، پریانتھا کے نائب کے طور پر کام کرنے والا وحید بھی جھگڑے کے وقت اس کے ساتھ تھا۔

وحید پریانتھا کو تیسری منزل پر اس کے دفتر اور پھر چھت پر لے گیا، پریانتھا سے اپنی طرف کا دروازہ لاک کرنے کا کہہ کر وحید نیچے آگیا، بدقسمتی سے چھت کی طرف دروازے کی کنڈی نہیں تھی۔ واضح رہے کہ 3 دسمبر کو سیالکوٹ کی فیکٹری میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا پر ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر حملہ کردیا، پریانتھا کمارا جان بچانے کے لیے بالائی منزل پر بھاگے لیکن فیکٹری ورکرز نے پیچھا کیا اور چھت پر گھیر لیا۔

انسانیت سوز خونی کھیل کو فیکٹری گارڈز روکنے میں ناکام رہے، فیکٹری ورکرز نے منیجر کو اوپر سے نیچے پھینک دیا اور پھر لاش کو گھسیٹ کر فیکٹری سے باہر چوک پر لے گئے، اس پر ڈنڈے مارے، لاتیں ماریں اور پھر آگ لگا دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😥😥😥

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا کی والدہ کی جذباتی تصویر وائرلملک زادہ منظور احمد نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے مجھے خود اپنے باغ کو پھولوں سے ڈر لگے ہے مجھے عجیب درد کا رشتہ ہے ساری دنیا میں کہیں ہو جلتا مکاں اپنا گھر لگے ہے مجھے میں ایک جام ہوں کس کس کے ہونٹ تک پہنچوں غضب کی پیاس لیے ہر بشر لگے ہے مجھے بہت بھیانک ظلم ہوا ہم سارے پاکستانی دُکھ میں شامل ہیں جن لوگوں نے یے ظُلم کیا خدا اُنکو ذلیل کریگا ۔انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کی میت گھر پہنچنے پر بھائی نے کیا کہا؟سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میّت پہنچنے پر اُن کے بھائی نے سری لنکن اور پاکستانی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کی کارروائی اطمینان بخش کی جائے۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا کی میت گھر واپس پہنچنے پر جذباتی مناظر - BBC News اردومقتول پریانتھا سری لنکا کے سب سے بڑے شہر کولمبو سے قریب 33 کلومیٹر دور گنیمولا کے رہائشی تھے اور ان کے لواحقین میں ان کی والدہ، بھائی، اہلیہ اور دو بیٹے شامل ہیں۔ 💔 ماں کو جب پتا چلا ہوگا کہ کیسے بےدردی سے مارا ہے تو کیا بیتی ہوگی Bht afssoos ke bat ha lekin jb kashmir, Palestine, myanmar aur ughurs musalmano ku qatal kya jata ha tu BBC tb jazbat me nahe ate, doghla policy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گنجائش سے زائد قیدیوں کی جیل میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبرونڈی کے نائب صدر پروسپر بیزومبانزہ کا کہنا ہےکہ آگ دارالحکومت گیٹیگا کی ایک جیل میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. تیز سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا شمیم کے صاحبزادے نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کر دیRana Shamim's son denied reports that he had recanted the affidavit
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »