سینماؤں میں حریم فاروق اور مایا علی بمقابلہ ماہرہ خان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سینماؤں میں حریم فاروق اور مایا علی بمقابلہ ماہرہ خان تفصیلات جانیں: EidulAzha2019 Film Lollywood

عیدالاضحٰی کے موقع پر ملک بھر کے تمام سینماؤں میں اداکارہ حریم فاروق، مایا علی اور ماہرہ خان کی فلمیں ریلیز کردی گئی۔

اگرچہ ان تینوں فلموں کی کہانی اور کاسٹ مختلف ہے، تاہم تینوں فلمیں رومانٹک، کامیڈی اور مصالحہ فلمیں ہیں۔’پرے ہٹ لو‘ میں ’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان سمیت فواد خان اور دیگر بڑے اداکاروں کو مختصر کردار میں بھی دیکھا جا سکے گا۔’پرے ہٹ لو‘ میں مایا اور منور کے جلوے اگرچہ تینوں فلموں کی کہانی محض خواتین کی کہانی نہیں، تاہم پھر بھی پہلی بار ان تینوں فلموں میں خواتین کے کرداروں کو مضبوط دکھایا گیا ہے۔

’سپر اسٹار‘ کی طرح ’پرے ہٹ لو‘ اور ’ہیر مان جا‘ کو بھی شائقین کی پسند کو نظر میں رکھتے ہوئے ڈانس اور مصالحے سے بھرپور بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آب و ہوا میں تبدیلی سے پروازوں میں خلل اور ہچکولوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوماہرین کے مطابق بعض واقعات میں طیاروں کو مجبوراً کریش لینڈنگ بھی کرنا پڑی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : کراچی میں بارشیں، کیا عید گاہوں میں نماز عید ادا ہوگی؟کراچی میں بارش کے بعد شاہ فیصل کالونی کی مرکزی عید گاہ پانی سے بھر گئی، علاقہ مکین کہتے ہیں کہ لگتا ہے یہاں پیر کو عید الاضحیٰ کی نماز ادا نہیں ہوسکے گی۔ مزید تفصیلات جانیے اس...; laraibshaikh12 Might be posible
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn NewsPPP ki Sindh government kabhi kisi kabil rahe hai?... Sindh government ko siwaye corruption krnay k or koi kam ni ata...50 saal Sy Sindh pe hukumat KR rahay Hain magr aj tk Sindh ko ek proper sewerage system ni day sakay...👎👎👎👎👎 sindhi me kahawat he thiye pan khaan ko lakh lant godan te
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش جاری، مختلف حادثات میں مزید 3 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر،درجنوں پی ایم ٹیز ٹرپکراچی میں بارش شروع ہوتے ہیں مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور کے الیکٹرک کے متعدد پی ایم ٹیز ٹرپ کرگئے۔ کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ کراچی کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، سُپر ہائی وے مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتیں کمکراچی میں سپرہائی وے کی مویشی منڈی ایک بار پھر بارش کے پانی سے بھرگئی۔ بیوپاری اپنے مویشی ٹینٹ سے نکال کر منڈی کی سڑکوں پر لے آئے اور قیمتیں بھی گرادیں۔ کراچی میں ہفتے کی صبح ہونے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »