کراچی میں بارش، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر،درجنوں پی ایم ٹیز ٹرپ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر،درجنوں پی ایم ٹیز ٹرپ Ashrafkhan23A کی رپورٹ

کراچی میں بارش شروع ہوتے ہیں مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور کے الیکٹرک کے متعدد پی ایم ٹیز ٹرپ کرگئے۔

کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ کراچی کے علاقے بن قاسم، کورنگی، نارتھ ناظم آباد میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی۔ اس کے علاوہ ایف بی ایریا، گستان جوہر کے مختلف بلاکس میں بھی بجلی بند رہی۔کراچی کے اولڈ سٹی ایریا، ناظم آباد، ملیر، شاہ فیصل، گلشن اقبال میں بھی بجلی غائب رہی۔ شرف آباد اور بہادر آباد میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ شہر میں بارش کے دوران کے الیکٹرک کے متعدد پی ایم ٹیز ٹرپ کرگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کےمختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوارکراچی :کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ۔ کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا،سائٹ ایریا، ناظم آباد، کلفٹن، ملیر،ایئرپورٹ، شاہ فیصل کالونی،ماڈل کالونی میں جاری ہے ۔ اس کے علاوہ گلشن اقبال،گلستان جوہر،گرومندر،گارڈن،صدر،اولڈسٹی ایریا،ٹاؤر ،نارتھ ناظم آباد،نیوکراچی ،اورنگی ٹاؤن،شیرشاہ ،لانڈھی،کورنگی ڈیفنس اورکلفٹن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئیلاہور:لاہور میں موسم گرم اور مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نےآئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواؤں اورآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا Read News Weather Pakistan pid_gov WeatherPK SunnyWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا WeatherUpdates HotWeather WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور:خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، سوات،مینگورہ،شانگلہ،ہری پور سمیت مختلف علاقوں میں خورف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق،خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5اشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔ سوات،مینگورہ،شانگلہ،ہری پور،ملاکنڈ ،مری،صوابی،مردان،ابیٹ آباد،غذرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »