کراچی میں بارش، سُپر ہائی وے مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتیں کم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سپرہائی وے کی مویشی منڈی ایک بار پھر بارش کے پانی سے بھرگئی۔ بیوپاری اپنے مویشی ٹینٹ سے نکال کر منڈی کی سڑکوں پر لے آئے اور قیمتیں بھی گرادیں

۔

کراچی میں ہفتے کی صبح ہونے والی بارش نے منڈی میں جانوروں کی قیمتیں کم کردی ہیں۔ سپر ہائی وے مویشی منڈی پھر بارش کے پانی سے بھرگئی ہے اور بیوپاری اپنے مویشی ٹینٹ سے نکال کر سڑکوں پر بیچنے کی غرض سے لے گئے ہیں۔ بیوپاری دوبارہ بارش ہونے سے پہلے مویشی فروخت کرنے کیلئے بے چین ہیں۔ بیوپاریوں کو خدشہ ہے کہ بارش کے باعث بھیگنے سے مویشی بیمار نہ ہوجائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، عید الاضحیٰ، 14 اگست کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمیمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے عیدا لاضحیٰ اور 14 اگست کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے Nawaz sharif p b laagu hogi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر،درجنوں پی ایم ٹیز ٹرپکراچی میں بارش شروع ہوتے ہیں مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور کے الیکٹرک کے متعدد پی ایم ٹیز ٹرپ کرگئے۔ کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ کراچی کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’’کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ’’کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 9 سے 12 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئیکراچی میں 9 سے 12 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی Karachi Rain SindhCMHouse WeatherPK SindhCMHouse WeatherPK اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: لانڈھی میں مکان کی چھت گر گئی، نوجوان جاں بحقکراچی: لانڈھی میں مکان کی چھت گر گئی، نوجوان جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کالے بادلوں کا راج،دھواں دھار بارش کی پیش گوئیکراچی اور سندھ کے علاقوں میں ہفتے کی دوپہر سے تیز بارش کا امکان ہے، حالیہ سسٹم 36 سے 40گھنٹوں تک برس سکتا ہے۔ شہر قائد میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جمعہ کی رات سے ہی...; Ho bhi gai dhuwan dhar barish. Lagta he samaa so raha he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »