کراچی میں 9 سے 12 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 9 سے 12 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی Karachi Rain SindhCMHouse WeatherPK

شدید پارشوں کے پیش نظروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا کہ ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کی ہماری بھرپور تیاری ہے۔ انتظامیہ گزشتہ بارشوں سے سبق سیکھ کر اس بار اچھا کام کرے گی۔

سید مراد علی شاہ نےگزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی ہے اور ممکنہ بارش سے نمٹنے کی بھرپور تیاری ہے۔ انتظامیہ گزشتہ بارش سے سبق سیکھ کر اس بار اچھا کام کرے گی۔ مطلوبہ عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی میں طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا، تمام ایئرلائنز کو بھی موسم کی صورتحال سے آگاہ کردیا گیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نے محکمہ فائر اور ایئر سائڈ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔سی اے اے کی جانب سے ایئرپورٹ اور اس کے اطراف میں ترجیحی بنیادوں پر صاف رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کپتانوں کو رن وے پر سلپ ہونے کے امکانات کے باعث لینڈنگ کے وقت احتیاط کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhCMHouse WeatherPK اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چنیوٹ میں مسافر بس اور رکشہ میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ، جنوری سے اب تک انڈیکس میں 6700 پوائنٹس سے زائد کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 12 دن کی توسیعخواجہ برادران کے ریمانڈ میں 12 دن کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں رین ایمرجنسی نافذ -کراچی سمیت سندھ بھر میں رین ایمرجنسی نافذ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KarachiRain اللَّہ رحم کرے آمین اللہ ہم سب کو اپنے امان میں رکھے آمین کراچی میں بارش ہوگی یہ سن کر دل دھل جاتا ہے ، کچی آبادیاں ہیں جن کا کوئی پرسانے حال نہیں سڑکوں پر سونے والوں کے پاس کوئی متبادل جگہ نہیں اس وجہ سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائدسندھ حکومت نے کراچی میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی، اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، پلاسٹک بیگ پر دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ پلاسٹک بیگز کی جگہ کپڑے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’’کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ’’کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »