کراچی میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے کراچی میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی، اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا

کردی، اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، پلاسٹک بیگ پر دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ پلاسٹک بیگز کی جگہ کپڑے اور پیپر بیگز کے استعمال کی مہم شروع کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز کے استعمال کیخلاف مہم کا آغاز کررہے ہیں، اس کے متبادل کے طور پر پیپر اور کپڑے کے بیگز کا استعمال کیا جائے گا۔ وہ بولے کہ ہم عوام، میڈیا، اسکول کے طلبہ، بچوں اور تاجروں کے ذریعے اس مہم کا آغاز کررہے ہیں، جس کی کامیابی ملک و قوم اور صوبے کی خدمت کے برابر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پلاسٹک بیگز کیخلاف حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھپلاسٹک بیگز کیخلاف حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا امریکی زرعی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہامریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر مزید 10 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کے جواب میں چین نے امریکی زرعی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں !اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں ! ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے ڈرون کا استعمالٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے ڈرون کا استعمال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سٹی اسٹیشن نالے کی بذریعہ کرین صفائیکراچی: سٹی اسٹیشن نالے کی بذریعہ کرین صفائی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب اورخلیج بنگال سے مون سون کا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگاکراچی : بحیرہ عرب اورخلیج بنگال سےمون سون کاسسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا ، جس کے باعث pid_gov Monsoon :-)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »