پلاسٹک بیگز کیخلاف حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پلاسٹک بیگز کیخلاف حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحول کو خراب کرنے میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا منفی کردار ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2019ء سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کرایا جائے۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پلاسٹک بیگز کی جگہ کپڑے کے بیگز یا پیپر بیگز کے استعمال کی مہم شروع کررہی ہے۔ وزیرعلیٰ سندھ نے عوام سے درخواست کی ہے کہ اس مہم میں سندھ حکومت کا ساتھ دیں تاکہ پلاسٹک بیگز کے عفریت سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے اور ہمارا ماحول بہتر ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں چھوٹی گاڑیوں کے مالکان سے تاحیات ٹیکس وصولی کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsGo Niazi Go
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بارش کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایاتبارش کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو لیز اور منتقلی کی مشروط اجازت دیدیسپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو لیز اور منتقلی کی مشروط اجازت دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور شہری حکومت ناکام، ہرجگہ مافیا، کوئی ادارہ کام کرنے کو تیار نہیں، سپریم کورٹسندھ اور شہری حکومت ناکام، ہرجگہ مافیا، کوئی ادارہ کام کرنے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعے سےگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو9 اور 10 اگست کے درمیان کراچی میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا جو پیر 12 اگست تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات Are you kidding me? 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہبھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ NationalSecurityCouncil UnitedNations StandwithKashmir ModiKillingKashmiris SaveLivesInKashmir UN ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »