آب و ہوا میں تبدیلی سے پروازوں میں خلل اور ہچکولوں میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

لندن:

اس سال 10 مارچ کو ترکی سے نیویارک جانے والا ایک طیارہ جھٹکے سے نیچے کی جانب گرا اور اندر بیٹھے مسافر اس تلاطم سے زخمی بھی ہوئے اور اسے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ اگر مختلف بلندیوں پر ہوا کی رفتار اور دباؤ میں بہت فرق ہوتو اس سے طیاروں کی پرواز ہموار نہیں رہتی اور مسافر شدید مضطرب ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق ہفت روزہ سائنسی جرنل نیچر میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مطابق، شمالی اوقیانوس کی بلندی پر موجود ہوا کے بہاؤ کے خاص حصوں یعنی جیٹ اسٹریم کا مزاج بگڑ چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب - ایکسپریس اردوغلاف کی تیاری میں 120 کلو خالص سونا، 100 کلو چاندی جب کہ 670 کلوگرام خالص ریشم استعمال کی گئی ہے۔ Mashallah_________💞💞💞 🇵🇰ALLAH har mossolman ko makha_mokarma or Madinah_MONAWRAh ki ziyaratt Karny ki toffiq attta kary Ameen......... Ya_rebilaalameen....🇸🇦🇸🇦🇸🇦 MashAllah SUBHANALLAH....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریبمکہ مکرمہ :مکہ مکرمہ:خالص سونے، چاندی کے تاروں اور 670 کلو گرام ریشم سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی جس میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف ساز کسوہ فیکٹری کے ذمہ دار بھی شریک ہوئے۔ انتظامیہ کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چنیوٹ میں مسافر بس اور رکشہ میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیعرمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیع Lahore RamzanSugarMillsCase HamzaShahbaz JudicialRemandExtended hamzaspmln NAB president_pmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کااضافہکراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کااضافہ ہونے سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 550 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکمبین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Gold Tattay Chuck Tattou Boot Palish Karnay Walay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »