سینئر اداکار سجاد کشور وفات پا گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر اداکار سجاد کشور وفات پا گئے ARYNewsUrdu

پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار سجاد کشور 89 سال کی عمر میں آج راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔

معروف اداکار کے اہل خانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سجاد کشور وفات پاگئے ہیں۔ نماز جنازہ آج رات راولپنڈی کے شاہ دی ٹالیاں قبرستان میں ادا ہوگی۔ سجاد کشور پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار تھے۔ ”آخری شب، وارث“ سجاد کشور کے مشہور ٹی وی سیریلز ہیں اور ”آئینہ، مہربانی، زندگی، خدا کے لیے“ وغیرہ سجاد کشور کی فلمیں ہیں۔

خیال رہے کہ 2020 میں ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سجاد کشور کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق مسلح ڈاکو اداکار سجاد کشور کے گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئے۔ادکار سجاد کشور کا کہنا تھا کہ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر پہلے ہم سب کو یرغمال بنایا، میں بیٹی کے گھر پر رہتا ہوں اور بیٹے کی شادی کے لیے سونا رکھا ہوا تھا ڈاکو وہ بھی لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak Asaani ka mamla kare Ameen

Inna lillah wa inna Alehi Rajioun..A great Actor passed away.

انا للہ و انا الیہ رجعون

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Very sad. A great actor indeed with strong performance in every role. May allah grant him high ranks in jannah ameen

Inna Lillahe Wa Inna Ilaihe Raji'oon!

May Allah bless his soul. Ameen

نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد

RIEP

RIP, He Was Such A Legend, A Great Actor, Proud of Pakistan. Versatile Actor. May Allah Rest His Soul in Heavens (Ameen, Sum Ameen)

RIP 🙁

ALLAH janat may jaga ata farmaey ameen

انا للہ وانا الیہ راجعون

اناللہ واناالیہ راجعون

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن Allah Pak magfirat farmaen Ameen🤲

انا لله و انا عليه راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں پاسداران انقلاب کے سینئر کرنل کو قتل کر دیا گیاپاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سینئر رکن کرنل سیاد خدائی کو ان کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا پاکستان زندآباد Pakistan me Be Jahal leader O pakistan me ek penta admi mujed hai allah un ke Hadyat de 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بش سینئر اور جونیئر کا بے بی ہے، خورشید شاہعمران خان کو بش نے ہی پاکستان ایکسپورٹ کیا، سابق امریکی صدر کی گود میں پلنے والا اب اُنہیں ہی گالیاں دے رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: PPP imrankhanPTI DailyJang Aor apko apki 20 biwiyon nei? Hdd hai uncle wesay yei baatein ap k brainless supporters hee smjh sktay bss Jee Haan, Political Baby Nahee BABA Hain. Chunkay Jub Say Daikha Sunna Hai, Bus BA BA BA BA BA COCAINE ADDICTED BA BA BA BA اب یہ کونسا شوشہ چھوڑ دیا موصوف نے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار نعمان اعجاز کے انتقال کی خبریں جعلی قرارکسی کی موت کی فیک نیوز دینے والے کتنے گھٹیا لوگ ہوتے ہیں Drama mai atif aslam esai chorne waLe nhi🤣 تردید مردے نہ خود کی 🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیئر اداکار سجادکشور انتقال کرگئےسجادکشور طویل عرصے سے بیمار تھے، انہوں نے نے 60 سال سے زیادہ فنی کیریئر میں بے شمار فلموں اور ڈراموں میں کام کیا Rip پاکستان میں بجلی کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ موجودہ حکومت ہمارے علاقے میں بجلی کے کھمبے تک نہیں ہیں کیسے بجلی کا مسئلہ حل ہوگیا گاؤں کنچھی ضلع خیرپور میرس تحصیل ٹھری میروا سندھ پاکستان ALLAH pak bakhshy. AMEEN
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف اداکار نعمان اعجاز کا اپنے انتقال کی خبر پر ردِ عمل10:00 AM, 24 May, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: معروف اداکار نعمان اعجاز کاسوشل میڈیا پر  اپنے انتقال کی جھوٹی اور من گھڑت  خبر پر دلچسپ ردِ عمل سامنے النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میں اس وقت سیدھا جنت سے آپ سے مخاطب ہوں اپنے حوالے سے چلنے والی خبروں پر اداکار نعمان اعجاز کا ردعمل آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)  موت کے حوالے سے غلط خبریں چلنے پر معروف اداکار نعمان اعجازکا رد عمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نعمان ایجاز کی صحت تشویشناک اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »