ملک بھر میں پیٹرول دستیابی سے متعلق اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں پیٹرول دستیابی سے متعلق اہم خبر ARYNewsUrdu

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب ریجن کے ڈپوز سمیت ملک بھر میں فیول کا وافر سٹاک موجود ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے ریٹیل آئوٹ لیٹس کو فیول کی ترسیل کی جارہی ہے تاہم پنجاب کے بڑے شہروں میں سڑکوں کی بندش کی وجہ سے ڈیلیوری متاثر ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں پیٹرول پمپس پر ڈیلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ او سی اے سی نے سڑکوں کی بندش کی موجودہ صورتحال اور مختلف فورمز پر کم اسٹاک کے حوالے سے افواہوں کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے درخواست کی ہے کہ مختلف قیاس آرائیوں کی وجہ سے فیول کی وافر مقدار میں خریداری سے اجتناب کریں اور افواہوں پر توجہ نہ دیں۔

پنجاب کے علاقے میں پیٹرول اور ایچ ایس ڈی کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور او ایم سیز شاہراہوں پر رکاوٹوں کے باوجود ریٹیل آؤٹ لیٹس تک بروقت ڈیلیوری کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ او سی اے سی نے اپنی تشویش کا اظہار پنجاب کے چیف سیکرٹری سے بھی کیا ہے اور صورتحال معمول پر آنے تک متعلقہ ڈپو سے مختلف پٹرول پمپس تک ٹینک لاریوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے مقامی انتظامیہ سے تعاون کی خواہاں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I report this last day

نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ، تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ، كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي، بِعَظْمَتِكَ يَا اَللهُ نُبُوَّتِكَ يَا مُحَمَّدُ بِوَلايَتِكَ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ انشاء اللہ آزادی ۔ حقیقی_آذادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منکی پاکس کا خطرہ ، ملک بھر کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاریملک کے تمام داخلی راستوں اور ائیرپورٹس پر مسافروں کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews MonkeyPox Allah reham krain Amen kis sy horha h yeh Allah maaf kray
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 271 میگاواٹ پر پہنچ گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 25 ہزار 271 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے ۔ نجی ٹی وی ہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مونکی پاکس پھیلنے کا خدشہ، ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہبےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے: وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews RanaSanaUllah امپورٹڈ حکمرانوں نے اپنی 'ماں' پاکستان کی عزت نیلام کی پھر پاکستانیوں کی چادر اور چار دیواری کی عزت کا خاک خیال کرے گی اس کے زمیدار تم ہو کتے اگے بھی جو ہوگا اوس کے ذمدار تم ہو سوچنےکی بات ہےکہ آجکل ہرعدالتی فیصلہ حکومت کے خلاف کیوں آرہا ہےکیاحکومتی وکلا نااہل ہیں یاپھر فیور دی جا رہی ہے احتجاج حق ہے مگر حکومتی حق کیا ہے یہ لوگ اسکے خلاف آرہے ہیں اور بانگے دوحل کہتےہیں کہ حکومت کوگرانا ہے کوئی مجھےنقصان پہنچانےکیلیۓ آۓ توکیا مجھےکچه نہی کرناچاہیے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے شکار ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا11:18 PM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کولمبو:پہلے ہی معاشی بحران  کے شکار سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔ Jhoot سری لنکا میں۔۔۔۔ تف یے تمھاری صحافت پر Unfollowed !
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہکراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang You know what that means is failure of the governance~
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »