سیلفی کا جنون 12سالہ بچے کی زندگی نگل گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلابی پانی میں سیلفی بنانے کا جنون 12 سالہ بچے کی زندگی نگل گیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android Appتفصیلات کے مطابق بہاول نگر میں سیلابی پانی سیلفی لیتے ہوئے 3 لڑکے ڈوب گئے ، 2 لڑکوں کو بچا لیا گیا جبکہ 12 سالہ عثمان نامی لڑکا ڈوب کر جان بحق ہوگیا ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے عثمان نامی بچے کی باڈی نہیں مل سکی،اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولنگر: سیلابی پانی میں سیلفی بناتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے، ایک جاں بحقبہاولنگر: (دنیا نیوز) بہاولنگر کے علاقے میں نوجوانوں کو سیلابی پانی میں سیلفی بنانے کا جنون مہنگا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چئیرمین تحریک انصاف کی زیرصدارت کورکمیٹی اجلاسسابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورکمیٹی کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا،چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری میں تحریک انصاف کے اراکین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرس بابا فرید گنج شکرؒ کی تقریبات کا آخری مرحلہ، آخری بہشتی دروازے کی قفل کشائیپاکپتن: (دنیا نیوز) حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے 781 ویں عرس کی تقریبات کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا، آخری بہشتی دروازے کی قفل کشائی کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: یوم عاشور کے جلوس میں علمَ بجلی کی تاروں سے چھو گیا 4 افراد جاں بحقبھارت میں یومِ عاشور کے جلوس کے دوران لوہے کا علمَ بجلی کی تاروں سے چھو گیا جس کے نتیجہ میں 4 افراد جاں کی بازی ہار گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیرسٹرعلی ظفرسینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقررپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے بیرسٹر علی ظفر کوسینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دیدی،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہاسلام آباد : راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »