راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی، سطح سمندر کے لحاظ سے ڈیم میں پانی کی گنجائش 1752فٹ ہے۔ متعلقہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج4سے9بجے تک ڈیم کے اسپل ویز کھلے رکھے جائیں گےتاکہ پانی کی سطح کومینج کیاجاسکے۔ پیشگی تیاریوں کو مدنظر تمام رسپانس یونٹس، محکموں، مانیٹرنگ وریلیف کیمپس کوالرٹ کردیا گیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ پولیس ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی دریائے کورنگ کے کنارے تعینات کیا جائے گا۔

الرٹ میں کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذہے،خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی، عوام سے اپیل کی ہےندی نالوں کو پار کرنے اور دریائے کورنگ میں جانے سے گریز کریں۔حالیہ بارشوں کے باعث ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،اسپل ویز کھولنے کا مقصد مزید بارشوں میں فلڈ کنٹرول لیول حاصل کرنا ہے۔راول ڈیم سے راول پنڈی شہر کو پینے کا پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہراول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ پر پہنچ گئی ہے: انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ کی منظوری میں پارٹی سینٹرز کا کردار پی ٹی آئی کا ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ02:41 PM, 29 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آرمی ایکٹ کی منظوری کے حوالے سے سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی تحقیقات کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لائسنس فیس کے بعد کارڈ فیس بڑھانے کا فیصلہلائسنس فیس کے بعد لائسنس کارڈ کی فیس بھی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس: رواں ہفتے 100 انڈیکس 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ میں بلند ترین رہی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاپتہ کوہ پیما کی لاش 37 سال بعد گلیشئرپگھلنے سے مل گئیسوئٹزرلینڈ کے معروف گلیشیئر میترہارن کے قریب سےملنے والی انسانی باقیات میں سے ایک جرمن کوہ پیما کی باقیات بھی ہیں جو 1986 سے لاپتہ تھے۔رپورٹ کے مطابق لاپتہ کوہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہخیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »