بیوی کے ڈر سے گھر چھوڑ جانے والا شوہر ڈیڑھ سال بعد پولیس کو مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیوی کے ڈر سے گھر چھوڑ جانے والا شوہر ڈیڑھ سال بعد پولیس کو مل گیا ARYNewsUrdu

بھارت کی ریاست کیرالہ میں پولیس نے بیوی کے خوف سے فرار ہونے والے شوہر کو ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ لیا۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شوہر کی شناخت 34 سالہ نوشاد کے نام سے ہوئی جسے پولیس نے ایک چھوٹے سے گاؤں سے پکڑ لیا۔ نوشاد کی 25 سالہ بیوی افسانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی تھی کہ اس کے شوہر کو کسی نے قتل کر کے دفن کر دیا ہے۔ افسانہ کے بیان پر پولیس نے نوشاد کو ہر جگہ ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔

جب پولیس کو تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ نوشاد زندہ ہے اور کسی گاؤں میں پناہ لے رکھی ہے تو افسانہ کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی۔نوشاد نے پولیس کو بتایا کہ افسانہ کے ڈر سے گھر چھوڑا، وہ کچھ لوگوں کے ساتھ مل کر مجھے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا کرتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بیوی کے ڈر' سے گھر سے بھاگے شخص کو پولیس نے ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ نکالاپولیس کے مطابق 34 سالہ نوشاد کی 25 سالہ بیوی افسانہ کو پولیس نے شوہر کی گمشدگی کے کیس میں حراست میں لیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکارہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں اور ہر سال اس سے ڈیڑھ لاکھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کے انڈھڑ گینگ کا سرغنہ جانو اندھڑ پولیس آپریش میں ہلاکسندھ کے کچے میں خوف اور دہشت کی علامت بن جانے والا ڈاکو اندھڑ گینگ کا سرغنہ جانو اندھڑ پولیس آپریشن میں مارا گیا۔ تفصیلات جانیے: Sindhpolice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 2اہم سابق رکن اسمبلی گرفتارپولیس نے تحریک انصاف کے 2سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ مالی سال میں حکومت نے بیرونی قرض کم لیا اور واپس زیادہ کیاگزشتہ مالی سال کے دوران بیرونی ذرائع سے فنانسنگ منفی رہی، گزشتہ سال حکومت کو مقامی بینکوں اور نان بینک ذرائع سے کمرشل قرض لینا پڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرینگر: 34 برس بعد 8 محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوامقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 34 برس بعد 8 محرم الحرام کے جلوس کی اجازت ملنے کے بعد گزشتہ روز پُرامن جلوس اپنے روایتی راستے سے نکالا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »