بھارت: لوہے کا علم ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گیا، 4 عزادار جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں برآمد ہونے والا یوم عاشور کا جلوس اپنے مقررہ راستوں کی جانب رواں دواں تھا کہ راستے میں علم ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے 14 افراد کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گئے۔

رپورٹس کے مطابق 4 افراد جاں بحق موقع پر جان کی بازی ہار گئے، واقعے میں زخمی ہونے والے 10 افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، مقامی پولیس نے بھی حادثے کی تصدیق کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: یوم عاشور کے جلوس میں علمَ بجلی کی تاروں سے چھو گیا 4 افراد جاں بحقبھارت میں یومِ عاشور کے جلوس کے دوران لوہے کا علمَ بجلی کی تاروں سے چھو گیا جس کے نتیجہ میں 4 افراد جاں کی بازی ہار گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سے ملتان جانیوالی بس کو فیصل آباد میں حادثہ 2 مسافر جاں بحق 15 زخمیلاہور سے ملتان جانیوالی بس کو فیصل آباد میں حادثہ، 2 مسافر جاں بحق، 15 زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Lahore Multan Faisalabad Bus Passangers Died Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: مسافر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمیفیصل آباد: (دنیا نیوز) سمندری کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد: مسافر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمیفیصل آباد: (دنیا نیوز) سمندری کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، تیسرا زیر علاجاسلام آباد کے علاقے سنبل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: Islamabadpolice ChildrenDeath DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلاناسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی،چھٹی کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »