فیصل آباد: مسافر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

ذرائع کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس سمندری کے قریب موٹروے ایم تھری پر ٹرال سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو بس سے نکالا اور ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں سے 6 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: مسافر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمیفیصل آباد: (دنیا نیوز) سمندری کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسافر بردار طیارہ بڑے حادثے سے کیسے بچ گیا؟روم : اٹلی کے شہر میلان سے نیویارک (امریکہ) جانے والا مسافر بردار طیارہ پائلٹ کی مہارت سے بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ مزید 15 میتیں پاکستان پہنچ گئیںیونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بارشوں سے ملک بھر میں 150 افراد جاں بحق 233 افراد زخمی12:22 PM, 26 Jul, 2023, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد: حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مانسہرہ: مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحقمانسہرہ کے علاقے پوٹھہ شاہ کوٹ میں بارش سے مکان کی چھت گر گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہو گئےدنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران شگر کے کوہ پیما محمد حسن ولد علی تھماچو جاں بحق ہو گئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »