سیلف ہیلپ کی کتابوں کو آگ لگا دیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس طرح ہلاکو خان نے بغداد پر قبضہ کرنے کے بعد شہر کے تمام کتب خانے نذر آتش کر دیے تھے اور خلیفہ ہارون الرشید کے قائم کردہ عظیم الشان دارالحکمہ کو بھی... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang

جس طرح ہلاکو خان نے بغداد پر قبضہ کرنے کے بعد شہر کے تمام کتب خانے نذر آتش کر دیے تھے اور خلیفہ ہارون الرشید کے قائم کردہ عظیم الشان دارالحکمہ کو بھی آگ لگا دی تھی، اسی طرح کچھ عرصے سے میرا دل بھی چاہ رہا ہے کہ میں اپنی چھوٹی سی لائبریری میں موجود سیلف ہیلپ کی کتابوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دوں اور اس کی راکھ راوی میں بہا کر باقی ماندہ زندگی کسی مطمئن سادھو کی طرح انگریزی میں خطبے دیتے ہوئے گزار دوں۔ یہ انقلابی سوچ کافی عرصے سے میرے دماغ میں پرورش پا رہی تھی مگر آج میں نے سوچا کہ آپ کو بھی...

دراصل سیلف ہیلپ کتابوں میں آدھا سچ لکھا ہے، مکمل سچ لکھنا شاید مکن نہیں۔ کون احمق یہ لکھے گاکہ دنیاوی کامیابی کے حصول کے لئے تھوڑی بہت بے اصولی ضروری ہے اور طوطا چشمی لازمی، سفاک ہونے میں بھی کوئی حرج نہیں اور اعلیٰ کردار تو ویسے بھی پیغمبروں کا وصف ہوتا ہے عام آدمی کا اس سے کیا لینا دینا، کامیاب ہونا ہے تو کسی طاقت ور کی مدح سرائی کرو، چڑھتے سورج کی پوجا کرو اور نظریات سے جان چھڑا کر اور ضمیر کی قید سے نکل کر ہر وہ کام کرو جس میں فائدہ ہے، راوی چین ہی چین لکھے گا۔ کامیابی کا یہ نسخہ تیر بہدف...

کالم کی دُم: پاکستانی اداکارائیں آج کل انگریزی میں بہت چہکار رہی ہیں اور اپنے تئیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ وہ نادرہ، گوری، صائمہ یا انجمن نہیں بلکہ ایسی پڑھی لکھی خواتین ہیں۔ جو کشمیر پر ’’اسٹینڈ ‘‘ لینا جانتی ہیں، ان کی خدمت میں عرض ہے کہ اسٹینڈ وہ ہے جو کون کونا سین شرما جیسے آرٹسٹوں نے بھارت میں لیا ہے وہ نہیں جو انوپم کھیر نے لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی بی کی جان لیوا قسم کے لیے نئی دوا کے استعمال کی منظوری - ایکسپریس اردوامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ٹی بی کی ایسی قسم کے لیے نئی دوا کی منظوری دی ہے جو لاعلاج تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوست کی مہندی پر ماہرہ خان کے رقص کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع,فرد جرم عائد نہ کی جاسکیخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع,فرد جرم عائد نہ کی جاسکی KhawajaBrothers JudicialRemandExtended KhSaad_Rafique president_pmln pmln_org NAB AccountabilityCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہوزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، چیئرمین نیباسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جانب سے جاری بیان میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عدنان سمیع کے بیٹے کی والد کے حوالے سے تہلکہ خیز باتیںلاہور: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے بھارت کے بجائے پاکستان میں رہنے اور یہاں کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے لہٰذا انہوں نے بھارت کے بجائے یہاں رہنے کو ترجیح دی۔ نجی اخبار کے مطابق اذان سمیع خان […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »