Mirza Ishtiaq Baig 21-08-2019 Column, Mirza Ishtiaq Baig Wednesday 21 August Column, Mirza Ishtiaq Baig Column امریکہ ایران کشیدگی کے خطے پر اثرات, Mirza Ishtiaq Baig Jang Wednesday 21 August, Mirza Ishtiaq Baig Columns, Mirza Ishtiaq Baig Jang, Mirza Ishtiaq Baig, 21-08-2019 Daily Jang Akhbar Columns, Columns, 21-08-2019, Daily Jang Akhbar, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Mirza Ishtiaq Baig 21-08-2019 Column, Mirza Ishtiaq Baig Wednesday 21 August Column

امریکہ ایران کشیدگی کے خطے پر اثرات

برطانیہ کے زیر انتظام جبرالٹر، مسلمانوں میں...

21.8.2019

برطانیہ کے زیر انتظام جبرالٹر، مسلمانوں میں ’’جبل الطارق‘‘ کے نام سے مشہور ہے اور ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ تین اطراف سے سمندر سے گھرا اور... کالم پڑھئے: تحریر: مرزا اشتیاق بیگ DailyJang

برطانیہ کے زیر انتظام جبرالٹر، مسلمانوں میں...

مراکش کے شہر تنجیر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقع جبرالٹر (جبل الطارق) دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ پورا ملک ایک راک یعنی پہاڑی پر واقع ہے جسے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس ملک کا مجموعی رقبہ صرف 6.7کلومیٹر ہے اور آبادی 35ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ اِس طرح فی کلو میٹر تقریباً 4,500افراد رہتے ہیں۔ جبرالٹر دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی نیوی کا ایک اہم بیس تھا کیونکہ میڈیٹرین (Meditation) آنے والے تمام بحری جہاز یہیں سے ہو کر گزرتے ہیں۔ میں سیاحت کے سلسلے میں کئی بار جبرالٹر جا چکا ہوں جہاں پہنچ کر اسلامی تاریخ میں گم ہو جاتا ہوں۔ گزشتہ دنوں جبرالٹر اس وقت دنیا کی توجہ کا مرکز بنا جب 4جولائی کو جبرالٹر انتظامیہ نے 2.1ملین بیرل تیل سے بھرے ایک ایرانی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ جبرالٹر حکومت کا کہنا تھا کہ مذکورہ بحری جہاز ایران پر عائد عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تیل شام لے جارہا تھا۔ ایران نے جبرالٹر کے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیا اور جہاز کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ بعد ازاں ردعمل کے طور پر ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل سے بھرے برطانوی بحری جہاز ’’اسٹینا امپوریو‘‘ کو عملے سمیت اپنے قبضے میں لے لیا جس کے بعد برطانیہ اور ایران میں کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ تاہم گزشتہ دنوں برطانیہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں جبرالٹر کی عدالت نے تحویل میں لئے گئے ایرانی بحری جہاز کو اس شرط پر چھوڑنے کی اجازت دے دی کہ بحری جہاز سے خام تیل شام نہیں لے جایا جائے گا۔ امریکہ کا آخری وقت تک جبرالٹر پر یہ دبائو رہا کہ وہ ایرانی جہاز کو مزید تحویل میں رکھے اور اس سلسلے میں امریکی عدالت انصاف نے تحویل میں لئے جانے والے ایرانی بحری جہاز کو نہ چھوڑنے کا وارنٹ بھی جاری کیا جسے جبرالٹر انتظامیہ اور عدالت نے مسترد کردیا۔ اس اقدام کے بعد امکان ہے کہ ایران بھی اپنی تحویل میں لئے جانے والے برطانوی بحری جہاز کو جلد چھوڑ دے گا مگر امریکہ، جبرالٹر انتظامیہ کے فیصلے سے قطعاً خوش نہیں کیونکہ اس فیصلے سے وہ اپنے ارادوں میں کامیاب نہ ہوسکا۔ دوسری طرف ایران اِسے اپنے موقف کی کامیابی قرار دے رہا ہے جس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ برطانیہ اور یورپی یونین ممالک کو ایران کے آئل برآمد کرنے پر کوئی اعتراض نہیں تاہم انہیں آئل شام لے جانے پر اعتراض ہے جس پریورپی یونین نے پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔

(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

مزید پڑھ: Daily Jang

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاج Students Protest Infront UN Office Tehran Solidarity Kashmiri People HassanRouhani JZarif ReutersIran KashmirWantsFreedom

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan

بھارت کشمیر کے متنازعہ علاقے پرپاکستان کیساتھ کشیدگی ختم کرے:ڈونلڈٹرمپبھارت کشمیر کے متنازعہ علاقے پرپاکستان کیساتھ کشیدگی ختم کرے:ڈونلڈٹرمپ DonaldTrump India Pakistan kashmirIssue HoganGidley Peace realDonaldTrump pid_gov MoIB_Official PMOIndia RisingKashmir ForeignOfficePk

امریکہ کا جوہری معاہدہ کی دستبرداری کے بعد پہلا کروز میزائل تجربہامریکہ کا جوہری معاہدہ کی دستبرداری کے بعد پہلا کروز میزائل تجربہ America Testfire FirstGroundMissile PENTAGON StateDept

روس کا امریکہ کی جانب کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہارروس کا امریکہ کی جانب کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہار Russia SergeiRyabkov DeputyForeignMinister USA CruiseMissile

روس کا امریکہ کی جانب کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہارروس نے امریکہ کی جانب سے زمین سے داغے جانے والے کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہار

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 اگست 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

سیلف ہیلپ کی کتابوں کو آگ لگا دیں

اگلا خبر

بلاول کی تاریخی گواہی، ایک یاددہانی