تاجربرادری معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے حکومت کی مہم کاساتھ دیں: صدرڈاکٹرعارف علوی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاجربرادری معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے حکومت کی مہم کاساتھ دیں: صدرڈاکٹرعارف علوی Read news PresOfPakistan ArifAlvi Traders PTIofficial pid_gov MoIB_Official

حکومت کی مہم کاساتھ دیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایوان صنعت وتجارت گوجرانوالہ کی تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ تاجربرادری کے لئے سہولیات کی فراہمی ان کااعتماد بحال کرنا اور ان سے ٹیکس کی وصولی اورصحت اورتعلیم جیسے سماجی شعبوں پرخرچ

کرناحکومت کی ذمہ داری ہے۔صدرنے کہاکہ حکومت نے ایف بی آر میں اصلاحات، کاروبار کوآسان بنانا اور معیشت کے فروغ کے لئے لاگت کی کمی جیسے متعددپروگرام شروع کئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت اورتاجربرادری کو پاکستان کی برآمدات خصوصاً تیارملبوسات کی برآمد بڑھانے کے لئے ملکر کام کرناچاہیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیرکشمیریوں کا ہےاوران کا موقف درست ہے,مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے سے بھارت نے اپنی ساکھ گنوا دی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی معیشت دانکشمیرکشمیریوں کا ہےاوران کا موقف درست ہے,مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے سے بھارت نے اپنی ساکھ گنوا دی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی معیشت دان IndianEconomist AmartyaSen InterviewToIndianTV OccupiedKashmir PMOIndia Kashmir_Reader KNSKashmir GreaterKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پہلا سالتحریک انصاف کی حکومت کو ایک سال مکمل ہو گیا۔سال پہلے ’’اک نجومی نے کہا تھا کہ یہ سال... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظآصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ AsifZardari FaryalTalpur AClassInJailVerdict Petitions AAliZardari FaryalTalpurPk MediaCellPPP NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواحکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوریخیبرپختونخواحکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری Pakistan KPKGovt GovtServants Loan KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دیخیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دی Read News KPKUpdates cmkpkmehmoodkha Budget2019 Debt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »