سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے کا پلان، واپڈا روہتاس ڈیم تعمیر کرے گا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) واپڈا سیلاب کے موثر کنٹرول اور سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے روہتاس ڈیم تعمیر کرے گا، منصوبے سے 100 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہوگی۔

تفصیل کے مطابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کے زیر صدارت اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ دوسرے آبی ذخائر کی طرح روہتاس ڈیم بھی ملک کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے میں اہم کردار ادا کرے گا جبکہ اِس منصوبے کی بدولت سیلابی پانی کو بھی ذخیرہ کیا جائے گا، اس کے ذریعے اضافی زمین زیر کاشت لائی جا سکے گی۔

انہوں نے متعلقہ آفیسرز کو ہدایت کی کہ اِس ڈیم کی تعمیر سے متعلق تمام سٹڈیزاور دیگر امور ترجیحی طور پر مکمل کئے جائیں۔ چیئرمین واپڈا نے ملک میں پانی کے وسائل سے بھر پور استفادہ کرنے کے لئے واپڈا کی کثیر جہتی حکمت عملی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اِس وقت ملک میں پانی کے متعدد منصوبے زیر تعمیر ہیں اور اِن پر تعمیراتی کام کی پیش رفت تسلی بخش ہے،

ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کے بنیادی مقاصد میں سیلاب پر قابو پانا، سیلاب کے پانی کو ذخیرہ کرنا اور کم لاگت پن بجلی کی پیداوار شامل ہیں۔ چیئرمین واپڈا نے بتایا کہ منگلا ریزروائر سے ایک لنک چینل کے ذریعے اضافی اور سیلابی پانی کو روہتاس ڈیم تک منتقل کیا جائے گا۔ پراجیکٹ سٹڈیز کے مطابق اِس ڈیم میں دو سے تین ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کیا جا سکے گا جبکہ منصوبے کی بدولت 100 میگاواٹ سستی پن بجلی بھی پیدا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واپڈا کا دریائے کاہان پر روہتاس ڈیم تعمیر کرنیکا فیصلہواپڈا نے ضلع جہلم میں دریائے کاہان پر روہتاس ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کرليا، ڈیم سے 100 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ وقار ذکا کی عید میلاد النبی کے حوالے سے زبردست گفتگو۔۔🌹🌹🌹🌹🌹 👇👇👇👇 اننے سالوں بعد اچھا خیال أجانا 😇
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک دیدیا گیااسلام آباد(اے پی پی)ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا ہے‘ حکومت نے پائلٹ پراجیکٹ اسلام آباد سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لاہور اورنج لائن میٹرو اب تک عوام کو سفر کی سہولت تو نہ دے سکی البتہ اسکے اسٹیشن اب برائی کے اڈے بننے لگے تفصیلات اس Vlog میں Watch, share n don't forget to hit subscribe button.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں مسجد کو بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومسجد انتظامیہ پر گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کو قتل کرنے کیلیے اکسانے کا الزام ہے so sad الله رحم کرے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی کاخاتمہوزیراعظم کی گوداموں کے مالکان کوگرفتار کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اشیا کی دستیابی اور مہنگائی میں کمی کے لیے کارروائی،475ٹن چینی اور 30ہزار کلو گھی ضبط کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0627\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u067e \u0645\u06cc\u06ba \u06cc\u06c1 \u0646\u06cc\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u0635\u0627\u0631\u0641\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0636\u0631\u0648\u0631 \u067e\u0633\u0646\u062f \u0622\u0626\u06d2 \u06af\u0627یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03064645496 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا برطانیہ کو خط، نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواستاسلام آباد : حکومت پاکستان نے برطانیہ سے لوٹ مار کرنے والے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کردی اور کہا ہماری مدد کی جائے۔ Ponka , جس ملک میں سونا سمگلروں کو میڈیا ہاؤسز چلانے کی کھلی چھوٹ ہو وہ اتنی اہلیت نہیں رکھتے۔ ARYNEWSOFFICIAL حکومت پاکستان کو چاہیے کے برطانیہ کو خط میں لکھ کے جب اس کو ڈی پورٹ کرنے لگے تو اس کو دس جوتے بھی مارے اور جب اس کو جہاز میں بیٹھے تو اس کے ماتھے پر لکھے چوروں کا داخل منع ہے اس موزی چور جتھے کو اگر برطانیہ نے پناہ دی تو وہ خود شریک جرم ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »