ذخیرہ اندوزی کاخاتمہوزیراعظم کی گوداموں کے مالکان کوگرفتار کرنے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذخیرہ اندوزی کاخاتمہ،وزیراعظم کی گوداموں کے مالکان کوگرفتار کرنے کا حکم

نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق اشیا کی دستیابی اور مہنگائی میں کمی کے لیے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں ایک کارروائی کے دوران 475ٹن چینی اور 30ہزار کلو گھی برآمد کیا گیا ، جس کو ضبط کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان زیرصدارت مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کاجائزہ اجلاس ہوا، جس میں مہنگائی میں کمی اور اشیا کی دستیابی کے لیے حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔...

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی کا نوٹس لیا ہے اور مہنگائی بڑھنے کی وجوہات کو روکنے کے لیے ذخیر اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بھی دے رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں وزیراطلاعاتاطلاعات و نشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں۔ پیر کے روز پشاور میں پریس کلب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں شبلی فرازوزیراعظم ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں، شبلی فراز ShibliFaraz PressConference PMImranKhan Pakistan Development gop_info MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف فوج اور عدلیہ کے اندر انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعدلیہ اور نیب نواز شریف اور آصف زرداری کیخلاف کیسز کا جلد فیصلہ کریں، حکومت ہر ممکن مدد کرے گی، عمران خان منافق انسان OPPOSITION KOO ALLAH SAMJHA KAA
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اماراتی کابینہ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور امن معاہدے کی توثیق کردیمتحدہ عرب امارات کی کابینہ نےاسرائیل کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدےاور سفارتی تعلقات کے قیام کی توثیق کردی۔ لعنت ہو تم پر پیسوں اور تجارت کے عوض اپنا ایمان مت بیچو۔ یہ یہود۔ ہنود اور نصاریٰ دوست نہیں ہیں آنکھیں کھولو ان کی اصلیت پہچانو پانی سر سے گزر جانے سے پہلے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے نوازشریف اور مریم نواز کی تصاویر لگ گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائنٰ) اپوزیشن کا گرینڈ الائنس آج کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہا ہے اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »