سکول پرنسپل کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے وارجاری، کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل صوبیہ لودھی جان کی بازی ہار گئیں۔ اس سے قبل کریسنٹ ماڈل سکول میں کورونا کیسز

سامنے آنے سے پرنسپل صوبیہ لودھی موذی وائرس کا شکار ہو گئیں تھیں۔ شہر میں کورونا کے 45 نئے کیس سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 51 ہزار 39 ہو گئی ہے۔

ہیڈ مسٹریس صوفیہ قادر نے بھی طبیعت ناساز ہونے پر سکول سے چھٹی لے لی تھی، ذرائع کے مطابق سکول کے مزید سٹاف میں بھی کورونا کی علامات سامنے آئی ہیں۔ سی ای او ایجوکیشن کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے کریسنٹ ماڈل سکول میں تاحال کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا کورونا سے پاکستان کی طرح نمٹتا تو 100 کھرب ڈالر بچالیتا، اسد عمراسد عمر کے مطابق لاری سمرز نے کہا ہے کہ اگر امریکا کورونا وائرس سے اتنی اچھی طرح نمٹتا جیسے پاکستان اس سے نمٹا ہے تو امریکا دس ٹریلین ڈالر کی رقم بچا سکتا تھا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں 286 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 8182 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 286نئے کیسز سامنے آئے۔ ایک جلسہ اور رکھ دو ۔ مرنا غریبوں نے ہے۔ تمہیں اس سے کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔ Or koi tax rahy gaya kaya hum kaya kare یااللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے، آمین اوکے۔۔لیکن یہ کوئ خبر نہیں ھے۔۔ خبر ھوتی۔۔ اگر یہ خاتون اپنے گھر کے تین ماہ کا بجٹ 12000 میں بنا کے دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں دوبارہ کورونا کی لہر کا خطرہ ہے:وزیراعظم نے آگاہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور،کراچی، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں کورونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ ہے۔ جن اضلاع میں گندگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد 4 لاکھ سے متجاوزیورپی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافہ دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ بنا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »