واٹس ایپ نے میسجنگ اپلیکشن کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا تھا جس کے استعمال کے نتیجے میں اب ایس ایم ایس کا عہد ختم ہوچکا ہے۔
رواں سال ہی واٹس ایپ نے گروپ کال کی حد 4 سے بڑھا کر 16 کی تھی اور اب صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد کالجنگ فیچر ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی دستیاب ہوگا۔کے مطابق کمپنی نے اپنی ٹیسٹ بلڈز میں ایک فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کے تحت ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کالز سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن پر ویڈیو کال کرسکتے ہیں مگر اس کے لیے فیس بک میسنجر رومز کے شارٹ کٹ کا استعمال کرنا ہوتا ہے۔یہ فیچر فی الحال تیاری کے مرحلے سے گزر رہا ہے تو ابھی کہنا مشکل ہے کہ کب تک ڈیسک ٹاپ ورژن میں کالز سپورٹ صارفین کو دستیاب ہوگی۔کی مدد سے لاگ آن ہونے کا فیچر دیا جارہا ہے۔
یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03064645496 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0648\u0627\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u067e \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0628 \u06a9\u0627\u0646\u0679\u06cc\u06a9\u0679\u0633 \u06a9\u0648 '\u06c1\u0645\u06cc\u0634\u06c1 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062e\u0627\u0645\u0648\u0634' \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u0645\u0645\u06a9\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc \u062d\u0642\u0648\u0642 \u06a9\u06d2 \u062e\u062f\u0634\u0627\u062a\u060c '\u06cc\u0648\u0631\u067e\u06cc \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u062c\u06cc 20 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0631\u06a9\u062a \u0645\u062d\u062f\u0648\u062f \u06a9\u0631\u06d2'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u06c1 \u0641\u0644\u0645 \u062c\u0648 10 \u0633\u0627\u0644 \u0628\u0639\u062f \u0628\u06be\u06cc \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0644\u062c\u06be\u0646 \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0628\u0646\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »