یورپین ممالک کے 65 قانون سازوں نے پوری ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں انسانی حقوق کے خدشات کے پیش نظر اپنی حاضری انتہائی محدود کردیں۔مزیدپڑھیں:واضح رہے کہ یورپی قانون سازوں کی جانب سے دستخط کردہ اس مراسلے سے تقریباً ایک ماہ قبل وسیع پیمانے پر قرارداد کی منظور کی گئیں جس میں موجودہ جی 20 کے صدر سے 'سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو قانونی حیثیت دینے سے گریز کرنے' کی اپیل کی...
"ہمیں کسی ایسی حکومت کو قانونی حیثیت نہیں دینی چاہئے جو انسانی حقوق کی پامالی کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرے جو دنیا کے ایک سب سے اہم اجلاس اجلاس کے میزبان کی حیثیت سے ہے۔" تاہم یہ واضح نہیں کہ کمیشن کے صدر اور یورپی کونسل کے صدر قانون سازوں کی جانب سے پیش تحریری اپیل کو قبول کریں گے یا نہیں۔ ایک تنظیم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کم ازکم 9 ماہرین تعلیم، ادیب اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0637\u0644\u0628\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0634\u062a\u06c1\u0627\u0631 \u0644\u0646\u062f\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u062e\u0628\u0627\u0631\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0626\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u062b\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0646\u0634\u062a\u0631 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0628\u062a\u0644\u0627Allah khair kre 9Waseem یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »