اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی نواز شریف کی طلبی کا اشتہار لندن کے دو اخبارات میں شائع کرنے کی درخواست مسترد کردی جبکہ عدالتی احکامات پر سابق وزیر اعظم کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں طلبی کا اشتہار اخبارات میں شائع ہوگیا۔
عدالت نے وفاق کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ برطانوی اخبارات میں الگ سے اشتہار شائع کروانا لازمی نہیں۔ اخبارات میں اشتہار کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو6 جولائی 2018 کو 10 سال قید اور 80 لاکھ پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنائی گئی جبکہ انہیں انتخابات میں حصہ لینے کے لیے بھی نااہل قرار دیا گیا، ایون فیلڈ ریفرنس میں 19 ستمبر 2018 کو نواز شریف کی سزا معطل ہوئی تو وہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوئے۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل زیر سماعت ہے، نواز شریف عدالت میں پیش ہونے کے پابند تھے اور ان کی حاضری یقینی بنانے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے جس کی تعمیل نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0644\u06a9\u06cc\u0631 \u06a9\u06be\u06cc\u0646\u0686 \u062f\u06cc\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0639\u06cc\u062f \u063a\u0646\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »