\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0644\u06a9\u06cc\u0631 \u06a9\u06be\u06cc\u0646\u0686 \u062f\u06cc\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 113 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'پنجاب میں ڈمی وزیراعلیٰ لگا کر پنجاب کے عوام کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے' DawnNews Pakistan PDM

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ دو روز قبل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی شکست کا ماتم کر رہا تھا, عمران خان کے چہرے پر خوف ہے اور عوام یہی خوف ان کے چہرے پر دیکھنا چاہتے ہیں، اگر حکومتی معاملات میں دباؤ برداشت کرنا نہیں آتا ہے تو نواز شریف سے سیکھا ہوتا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کا نام لینا پسند نہیں کرتی اور ان کے الزامات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتی لیکن کل ایک ایسی بات کی جو شاید میرا مذاق اڑانے کی غرض سے کی گئی لیکن میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں ایک بچی نہیں بلکہ دو بچوں کی نانی ہوں کیونکہ یہ ایک خوب صورت رشتہ ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ بلاول ہم مخالفت میں کبھی اتنے آگے نہیں جائیں گے کہ جو روایت عمران خان اور ان کے وزرا نے ڈال دی ہیں، ہم انتخابی میدان میں لڑیں گے لیکن آپس میں نہیں لڑیں گے اور ایک دوسرے کی عزت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کون نہیں جانتا کہ نیب کس کے اشارے پر کام کرتا ہے، دنیا جانتی ہے کہ ناصرف نیب بلکہ ایف بی آر تمہارے قبضے میں ہے، ارشد ملک جیسے جج عمران خان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا کارنامہ بی آر ٹی ہے، 120 ارب روپے میں بنایا جبکہ لاہور، ملتان، اسلام آباد، پنڈی میں 4 بی آر ٹی 80 ارب روپے میں فعال ہیں۔

انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے کہا کہ 'تم فوج کو آلودہ کرتے ہو اور ان پر انگلیاں اٹھانے والوں کو تقویت دیتے ہو'۔ ان کا کہنا تھا کہ 'لیکن اگر آپ یہ چاہو کہ عوام کے ووٹوں کو بوٹوں کے نیچے روند کر آنے والوں کو سلام کرتے ہیں تو یہ ہم سے نہیں ہوگا، جو حکومتیں بناتا ہے، حکومتیں توڑتا ہے، آپ کے ووٹ کی پرچی کو روندتا ہے،منتخب نمائندے کو اقامے اور تنخوا نہ لینے پر وزیراعظم کے منصب سے باہر نکالتا ہے اور عدالتوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور عدالتوں میں ججوں کو ویڈیوز دکھا کر کہتے ہو کہ ہماری پسند کا فیصلہ دو ورنہ تمھاری خیر نہیں...

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ کے کارکنوں نے کراچی میں جس والہانہ استقبال کیا اور کراچی نے جس طرح جوڑا اس کو پوری زندگی نبھاؤں گی، مجھے آج کراچی اور لاہور کی سڑکوں میں فرق نظر نہیں آیا جس پر میں بہت شکر گزار ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 'ریاستوں کی بقا کا تعلق معاشی اور اقتصادی قوت سے ہے، جب مسلم لیگ اپنا آخری بجٹ پیش کررہی تھی اس نے آنے والے سال کے لیے معاشی ترقی کا تخمیہ ساڑھے پانچ فیصد لگایا تھا اور اس سے اگلے سال انہوں نے سالانہ معاشی ترقی کا تخمیہ ساڑھے 6 فیصد لگایا تھا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ بھٹو اور بے نظیر نے ملک میں جمہوریت کی بقا کے لیے اپنا خون دیا، پاکستان کی تمام جمہوری طاقتوں کو یہ سفر جاری رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج بہت اہم موڑ پر کھڑے ہیں، آئین کی بقا کی جنگ لڑنی ہے، تمام ادارے کمزور کیے جارہےہیں جو عوام کا تحفظ کرتے ہیں'۔بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کی ذمہ داریاں عوام کی برداشت سے زیادہ ہے اور حکمران اپنا فرض ادا کرنے سے منکر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0644\u06a9\u06cc\u0631 \u06a9\u06be\u06cc\u0646\u0686 \u062f\u06cc\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0644\u06a9\u06cc\u0631 \u06a9\u06be\u06cc\u0646\u0686 \u062f\u06cc\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u062a\u0631\u0627\u0636 \u0686\u0646\u062f \u062c\u062c\u0648\u06ba \u06cc\u0627 \u0641\u0648\u062c\u06cc \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0633\u062f \u0639\u0645\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0644\u0646\u062f\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1Dog eats dog remember?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646 \u0644\u06cc\u06af\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646 \u0646\u06d2 \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u06af\u0627\u0691\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0648\u0646\u0679 \u067e\u0631 \u0628\u06a9\u0631\u06d2 \u0630\u0628\u062d \u06a9\u0631\u062f\u0626\u06cc\u06d2
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u0639\u0627\u0635\u0645 \u06a9\u0648 \u0637\u0628\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0626\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u06cc\u0631\u0648\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062aiwaleedirfan ImranKhanPTI tu ny kia kaha tha or kia horha hai That too on Saturday
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »