سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(ویب ڈیسک) دادو میں سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تو بچے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا گیا۔

سیلاب کے باعث دادو کے سیم نالے کے حفاظتی پشتوں پر کئی متاثرہ خاندان جزوی طور پر آباد ہو گئے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام بھی سیلاب کی مناسبت سے ’سیلاب خان‘ رکھ دیا گیا۔متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ہمارا سب کچھ چلا گیا ہے تو اس طرح کی درد ناک صورتحال میں ہم لوگ مختلف نام رکھ کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل حیدر آباد اور بدین میں سیلاب متاٖثرین کے کیمپ میں کئی جوڑے شادی کے بندھن میں بھی بندھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادو: سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ہاں پیدا بچے کا نام ’سیلاب خان‘خاتون کی بکری نے بھی بچی کو جنم دیا جس کا نام سیلابی رکھ دیا گیا Hum bi kehte hai k ye Punjabi safeed kaisay hoyee Pathan wos k mah ka marta hai orr per Khan wos k sath jortha hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Jootay Polish karny waly bachy ne apni kamai selaab zaddgaan ko de kr har Pakistani ka dil jeet lia'Barra ho kar Imran Khan banu ga' Jootay Polish karnay walay chotay se bachay ne apni kamai selaab zaddgaan ko de kar har Pakistani ka dil jeet lia Pakistan ImranKhan Breaking Watch complete video: Mashallah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انجلینا جولی کا کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہانجلینا جولی نے سیہون اور دادو کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا کشتی کے ذریعے دورہ کیا اور متاثرین سے بات چیت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2 افراد جاں بحق مجموعی تعداد 301 ہو گئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد سیلاب کے باعث  جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد متاثرین کی بحالی کے لیے جاپان نے مکمل تعاون کی پیشکش کر دی۔ ہمارے گائوں میں لوگ گھروں کی حفاظت کے لیے کتے رکھتے ہیں اور شہروں میں امیر لوگ اپنی حفاظت کے لیے صحافی رکھ لیتے ہیں ۔ یہ تو ڈونالڈ لو کا بھائی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »